Mashroom Aur Matar Recipe In Urdu - Recipe No. 5287

Mashroom Aur Matar Urdu recipe is available at UrduPoint. Mashroom Aur Matar is a famous dish in this region. You can read here Mashroom Aur Matar recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Mashroom Aur Matar. You can know the complete method to make Mashroom Aur Matar on this page. We will also tell you how long it will take to make Mashroom Aur Matar. Read the recipe, ingredients, and everything related to Mashroom Aur Matar below.

ڈھنگری (مشروم) اور مٹر بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 5287

Mashroom Aur Matar Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

Ingredients - اجزاء

1 4 چائے کے چمچ آئل۔

2 ایک کپ پیاز کٹے ہوئے۔

3 1 کپ ٹماٹر کٹے ہوئے۔

4 1 چائے کے چمچ چار مغز (Char Magz) ۔

5 1 عدد سبز مرچ رف انداز میں کٹی ہوئی۔

6 2 عدد کشمیری سرخ مرچیں ٹکڑوں میں کٹی ہوئی۔

7 1 چائے کا چمچ ادرک رف انداز میں کٹا ہوا۔

8 1 چائے کا چمچ لہسن کٹا ہوا۔

دیگر اجزائے ترکیبی :

1 1 کھانے کا چمچ مکھن۔

2 2 کپ مشروم (ڈھنگری) چار چار حصوں میں کٹے ہوئے۔

3 1 کپ سبز مٹرابلے ہوئے۔

4 2 کھانے کے چمچ ٹماٹر کیچپ۔

5 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی سرخ مرچ۔

6 ایک چٹکی پنجابی گرم مسالہ۔

7 کپ دھنیا کٹا ہوا۔

8 2 کھانے کے چمچ کریم۔

9 نمک حسبِ ذائقہ۔

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پین میں 2 چائے کے چمچ آئل گرم کریں۔
  2. 2 آئل میں پیاز شامل کریں اور بھونیں حتیٰ کہ پیاز سنہری براوؤن رنگت کے حامل بن جائیں۔
  3. 3 انہیں ایک جانب رکھ دیں۔
  4. 4 1 کپ پانی کے ہمراہ ٹماٹر۔ چار مغز۔ سبز مرچیں۔ سرخ مرچیں۔ ادرک اور لہسن باہم یکجا کریں۔
  5. 5 انہیں دھیمی آنچ پر 10 تا 15 منٹ تک ابلنے کے قریب رکھیں۔
  6. 6 ٹھنڈا کریں اور براوؤن کردہ پیاز شامل کریں اور ایک مکسر میں بلینڈ کریں اور ایک ہموار پیسٹ بنا لیں۔
  7. 7 ایک پین میں بقایا 2 چائے کے چمچ آئل گرم کریں۔
  8. 8 آئل میں اس پیسٹ کو 15 تا 20 منٹ تک بھونیں یا اس وقت تک بھونیں حتیٰ کہ آئل شوربے سے علیحدہ ہونے کا آغاز کر دے۔
  9. 9 اسے ایک جانب رکھ دیں۔
  10. کیسے روبہ عمل ہونا ہے

  11. 1
  12. 2 ایک پین میں مکھن گرم کریں۔
  13. 3 اس میں مشروم اور مٹر شامل کریں۔
  14. 4 انہیں بھونیں حتیٰ کہ مشروم اور مٹر تقریباً ڈن (Done) ہو جائیں۔
  15. 5 تیار شدہ شوربہ (Gravy)۔ ٹماٹر کیچپ۔ پسی ہوئی سرخ مرچ۔ پنجابی گرم مسالہ۔ دھنیا۔ کریم۔ نمک اور کپ پانی شامل کریں اور بخوبی یکجا کریں۔
  16. 6 2 یا 3 منٹ تک ابلنے کے قریب آگ پر پڑا رہنے دیں۔
  17. 7 اس دوران مسلسل چمچ ہلاتے رہیں۔
  18. 8 گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں۔

(6716) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Sabzi Dishes

More Recipes

Urdu cooking recipe of Mashroom Aur Matar, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mashroom Aur Matar is a Sabzi Dishes, and listed in the vegetable Dishes. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.