Khatti Arvi Gosht Recipe In Urdu

کھٹی اروی گوشت بنانے کی ترکیب

Khatti Arvi Gosht Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گوشت آدھا کلو
2 اروی آدھا کلو
3 نمک حسب ذائقہ
4 ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
5 املی کا گودا آدھی پیالی
6 پیاز دو عدد درمیانی
7 پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
8 ہلدی آدھا چائے کا چمچ
9 کڑی پتے حسب پسند
10 ہری مرچیں تین سے چار عدد
11 ہرادھنیا حسب پسند
12 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پین میں گوشت کودھو کر ڈالیں اور اس میں ،نمک،لال مرچ ،ادرک لہسن ،ہلدی اور آدھی پیالی کوکنگ آئل ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور اس میں ایک پیالی پانی ڈال کر پکنے رکھ دیں۔
  2. 2 ارویوں کو چھیل کر کوکنگ آئل میں ہلکی سنہری فرائی کرلیں اور باریک کٹی ہوئی پیاز کو بھی سنہری فرائی کرلیں ۔
  3. 3 جب گوشت ادھ گلا ہو جائے تو اس میں پیاز اور اروی ڈال کر ملائیں اور اچھی طرح بھون کر ایک پیالی پانی ڈال کر اروی گلنے کے لئے رکھ دیں ۔
  4. 4 جب اروی گلنے پر آجائے تو اس میں املی کا گودا ڈالیں اور ایک کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں کڑی پتے فرائی کرکے بگھار لگائیں ۔

متعلقہ پکوان

(558) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mix Sabzi - مزید مختلف اقسام کی سبزی

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Khatti Arvi Gosht, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Khatti Arvi Gosht is a Mix Sabzi, and listed in the mix vegetable. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.