Mutton Masaledar Karahi Recipe In Urdu

مٹن مصالحے دار کڑاہی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Mutton Masaledar Karahi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mutton Masaledar Karahi is a Mutton Karahi, Beef Karahi And Korma, and listed in the Mutton Karahi, Beef Karahi and Korma. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Mutton Masaledar Karahi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

266 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بکرے کا گوشت ایک کلو
2 نمک ڈیڑھ چائے کا چمچ
3 ادرک ،لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
4 ٹماٹر آدھا کلو
5 ہری مرچ آٹھ عدد
6 لال مرچ دو چائے کے چمچ (پسی ہوئی)
7 گھی یا تیل آدھا کپ
8 ہرا دھنیا آدھا گٹھی
9 ادرک دو انچ کا ٹکڑا کٹی ہوئی
10 سفید زیرہ دو کھانے کے چمچ (بھنا اور کٹا ہوا)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پہلے بکرے کے گوشت کو دو کپ پانی اور آدھا چائے کا چمچ نمک کے ساتھ ابال لیں
  2. 2 اب اس میں ادرک ،لہسن کا پیسٹ شامل کردیں اور ڈھک کر دس منٹ تک پکائیں
  3. 3 پھر اس میں ٹماٹر اور ہری مرچ ڈال کر دس منٹ کیلئے ڈھک دیں
  4. 4 اب اس میں پسی لال مرچ،نمک اور گھی یا تیل ڈال کر بھون لیں یہاں تک کہ گوشت گل جائے
  5. 5 پھر اس میں ہرا دھنیا ،ادرک اور سفید زیرہ ڈال دیں اور نان کے ساتھ سرو کریں

متعلقہ پکوان

(3653) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Karahi, Beef Karahi And Korma - مزید گوشت کی کڑھائی اور قورمہ

More Recipes - مزید تراکیب