Mutton Stew Recipe In Urdu

مٹن اسٹو بنانے کی ترکیب

Mutton Stew Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بکرے کا گوشت ایک کلو۔
2 ثابت لال مرچیں دس سے بارہ عدد۔
3 بڑی الائچی تین سے چار عدد۔
4 پیاز (موٹی کٹی ہوئی) ڈیڑھ کلو۔
5 ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ۔
6 سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ۔
7 نمک حسب ذائقہ۔
8 تیز پات ایک سے دو عدد۔
9 لہسن کے جوئے (کچلے ہوئے) آٹھ سے دس عدد۔
10 ادرک (باریک کٹی ہوئی) ایک سے دو کھانے کے چمچ۔
11 دار چینی ایک سے دو انچ کا ٹکڑا۔
12 ثابت کالی مرچیں چھ سے آٹھ عدد۔

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دہی ایک پیالی۔ کوکنگ آئل تین چوتھائی پیالی۔
  2. 2  گوشت میں نمک, ادرک, لہسن, پیاز, دھنیا, زیرہ, لال مرچیں, تیز پات, دار چینی, کالی مرچیں, بڑی الائچی, دہی اور تین سے چار کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈال کر اچھی طرح ملائیں ۔
  3. 3 گوشت کو دیگچی میں ڈال کر تیز آنچ پر پانچ سے سات منٹ تک پکائیں-
  4. 4 پھر آنچ ہلکی کر کے اتنی دیر پکائیں کہ گوشت اچھی طرح گل جائیں ۔
  5. 5 بقیہ کوکنگ آئل ڈال کر اتنی دیر بھونیں کہ تیل علیحدہ سے نظر آنے لگے۔
  6. 6 تین سے چار منٹ ہلکی آنچ پر پکا کر چولہے سے اتار لیں۔

متعلقہ پکوان

(2629) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Gosht And Beef Gosht - مزید گوشت کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Mutton Stew, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mutton Stew is a Mutton Gosht And Beef Gosht, and listed in the Mutton Gosht and Beef Gosht. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.