Original Sohan Halwa Recipe In Urdu

سوہن حلوہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Original Sohan Halwa, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Original Sohan Halwa is a Halwa, and listed in the Halwa Jaat. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 55 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Original Sohan Halwa Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

55 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 تازہ دودھ ایک لیٹر
2 چینی ایک پیالی
3 لیموں کا رس 2 کھانے کے چمچے
4 میدہ 4 کھانے کے چمچے
5 اخروٹ(چوپ کیا ہوا) 1/4 پیالی
6 پسا ہوا ناریل 2 کھانے کے چمچے
7 مونگ پھلی(چوپ کی ہوئی)2 کھانے کے چمچے
8 گھی 1/4 پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دیگچی میں دودھ اُبالیں
  2. 2 پھر میدہ لیموں کا رس ملا کر دودھ پھٹنے تک پکائیں
  3. 3 اسے مزید پکانے کے بعد چھانیں اور علیحدہ دیگچی میں ڈالیں
  4. 4 اس میں چینی اورگھی ڈال کر ہلکی آنچ پر سنہری رنگ آنے تک پکائیں
  5. 5 پھر آخروٹ ناریل اور مونگ پھلی ملا کر ڈش میں نکالیں۔

متعلقہ پکوان

(5237) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Halwa - مزید حلوہ بنانے کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب