Paya Kunna Gosht Recipe In Urdu

پایا کنہ گوشت بنانے کی ترکیب

Paya Kunna Gosht Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

180 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

249 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بکرے کا پائے چار عدد
2 گوشت آدھا کلو (بغیر ہڈی کے)
3 پیاز دو عدد (درمیانی کاٹ لیں)
4 تیل آدھا کپ
5 لال مرچ پاؤڈر دو کھانے کے چمچ
6 دھنیا پاؤڈر دو چائے کے چمچ
7 ہلدی آدھا چائے کا چمچ
8 نمک دو چائے کے چمچ
9 لہسن ادرک دو چائے کے چمچ
10 کالا زیرہ ایک چائے کا چمچ
11 دہی آدھا کپ
12 آٹا ایک کھانے کا چمچ
13 پانی آدھا کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دیگچی میں پائے، گوشت، تیل ، پیاز، لال مرچ ، دھنیا ،نمک، ہلدی ، لہسن ادرک اور اتنا پانی ڈالیں کہ تمام چیزیں گل جائیں
  2. 2 پھر بھون کر دہی ڈالیں
  3. 3 جب دہی بھون جائے تو پانی ڈالیں تقریباً اسے ڈیڑھ کپ، جب اچھی طرح پک جائے تو پانی میں آٹا گھول کر ڈالیں
  4. 4 پھر زیرہ بھون کر ڈالیں اور پانچ منٹ دم پر رکھیں
  5. 5 پھر ڈش میں نکال کر نان کے ساتھ پیش کر یں

متعلقہ پکوان

(4173) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef - مزید گوشت کی متفرق ڈشیں

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Paya Kunna Gosht, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Paya Kunna Gosht is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 180 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.