Qeema Podina Donuts Recipe In Urdu

قیمہ پودینہ ڈونٹس بنانے کی ترکیب

Qeema Podina Donuts Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ آدھا کلو
2 پو دینہ آدھی گھٹی
3 نمک حسب ذائقہ
4 ادرک ایک انچ کا ٹکڑا
5 لہسن تین سے چار جوئے
6 پیاز دوعدد درمیانی
7 پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کاچمچ
8 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
9 بھنے چنے چار کھانے کے چمچ
10 پسا ہو اناریل دوکھانے کے چمچ
11 ڈبل روٹی کا سلائس ایک عدد
12 انڈا ایک عدد
13 ہری مرچیں تین سے چار عدد
14 کو کنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1قیمے کو صاف دھو کر چھلنی میں رکھ کر خشک کر لیں اور اس کے دو حصے کر لیں ۔ ایک حصے کو نمک اور لہسن کے ساتھ اس کے اپنے ہی پانی میں اتنی دیرا بالیں کہ پانی خشک ہوجائے ۔
  2. 2 زیرہ، چنے اور ناریل کو توے پر پھون لیں ، ایک پیاز کو باریک کاٹ کر سنہری فرائی کر لیں۔
  3. 3 چاپر میں بھنے ہوئے مصالحے ڈال کر پیس لیں ، پھر اس میں ابلاہوا قیمہ ،کچا قیمہ ، ادرک ، کچی پیاز ،فرائی پیاز ، ہری مرچیں اور ڈبل روٹی کا سلائس شامل کرکے پیسیں ۔آخر میں اس میں پودینہ ڈال کر ہلکا ساپیسیں اور چاپر سے نکال لیں ۔
  4. 4 نمک ، لال مرچ اور انڈاڈال کر اچھی طرح ملائیں اور چھوٹے چھوٹے ڈو نٹس کے شیپ کے کباب بنالیں ۔گر م  کوکنگ آئل میں سنہری فرائی کرلیں ۔

متعلقہ پکوان

(1948) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Keema And Beef Keema - مزید قیمہ اور مختلف اقسام کے قیمے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Qeema Podina Donuts, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Qeema Podina Donuts is a Mutton Keema And Beef Keema, and listed in the gosht Keema aur Beef Keema. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.