Tawa Keema Recipe In Urdu

توا قیمہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Tawa Keema, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Tawa Keema is a Mutton Keema And Beef Keema, and listed in the gosht Keema aur Beef Keema. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Tawa Keema Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

450 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 آئل آدھا کپ
2 پیاز چوپ کیا ہوا ایک عدد
3 ہری مرچ چھ عدد
4 سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ
5 لہسن ادرک کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
6 مٹن قیمہ ہاتھ سے بنا ہوا ایک کلو
7 ٹماٹر کیوب کٹنگ چار عدد
8 نمک حسبِ ذائقہ
9 ہلدی ایک کھانے کا چمچ
10 لال مرچ کٹی ہوئی تین کھانے کے چمچ
11 دھنیا پاوڈرایک کھانے کا چمچ
12 گرم مصالحہ پِسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
13 کالی مرچ پاوڈرایک چائے کا چمچ
14 زیرہ پاوڈر ایک کھانے کا چمچ
15 لیموں ایک عدد
16 مکھن 10گرام
17 گارنش کے لیے ہرا دھنیا ،ہری مرچ ،ٹماٹر

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک برتن میں آئل ڈال کر پیاز،ہری مرچ اور سفید زیرہ ڈال کر فرائی کریں
  2. 2 اب لہسن ادرک کا پیسٹ ڈال کر دوبارہ فرائی کر لیں
  3. 3 اب ہاتھ سے بنا ہوا مٹن قیمہ ،ٹماٹر کیوب کٹنگ میں ،نمک ،ہلدی ،لال مرچ ،کالی مرچ پاوڈراور زیرہ پاوڈر ڈال کر پکائیں
  4. 4 پَک جانے پر اس میں لیموں اور مکھن ڈال دیں
  5. 5 آپکا مریدار توا قیمہ تیارہے
  6. 6 اب ہرا دھنیا ،ہری مرچ اور ٹماٹر کو گارنش کے لیے استعمال کر لیں

(1235) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Keema And Beef Keema - مزید قیمہ اور مختلف اقسام کے قیمے

More Recipes - مزید تراکیب