Raspberry Cream Recipe In Urdu

رس بیری کریم بنانے کی ترکیب

Raspberry Cream Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

0 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

261 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 رس بیری جیلی ایک پیکٹ
2 دودھ ڈیڑھ پیالی
3 سنگترہ (جوس نکال لیں ) ایک عدد
4 کنڈمیسنڈ مِلک آدھا ٹِن
5 نرم پنیر(Soft Cheese) دو سو گرام

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1جیلی کو پیکٹ پر دی گئی ہدایات کے مطابق بنائیں مگر پانی کی بجائے سنگترے کا جوس استعمال کر یں
  2. 2 جیلی کو سیٹ ہونے دیں
  3. 3 کنڈ ینسڈ مِلک اور دودھ کو مکسر میں اتنا پھینٹیں کہ گاڑھا ہو جائے اور نرم پنیر شامل کر یں
  4. 4 پوری طرح گرائنڈر ہونے تک پھینٹیں
  5. 5 جیلی کے مرکب میں شامل کر یں اور چار سے پانچ گھنٹے کے لئے سیٹ ہونے دیں
  6. 6 رس بیری کے مرکب کو سرونگ ڈش میں نکال لیں
  7. 7 اگر خواہش ہو تو رس بیری کے ٹکڑوں کو اس کے گرد تر تیب دیں
  8. 8 اس کے اوپر پھینٹی ہوئی کریم ڈالیں
  9. 9 اگر پسند ہو تو اس ڈیزرٹ کورس بیری سوس کے ساتھ بھی پیش کر سکتی ہیں
  10. 10 آپ رس بیری کی بجائے کوئی دوسرا متبادل پھل بھی استعمال کر سکتی ہیں جو آسانی سے دستیاب ہو
  11. 11 نرم پنیر تمام ڈیپارٹمنٹ سٹورز پر دستیاب ہے

متعلقہ پکوان

(3902) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Homemade Ice Cream - مزید آئس کریم۔ مختلف اقسام کی آئس کریم

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Raspberry Cream, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Raspberry Cream is a Homemade Ice Cream, and listed in the Homemade icecream. and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.