Ice Cream And Fruit Cocktail Recipe In Urdu

آئس کریم اینڈ فروٹ کاک ٹیل بنانے کی ترکیب

Ice Cream And Fruit Cocktail Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

0 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

212 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 ونیلا آئس کریم ایک پیالی
2 پستہ آئس کریم ایک پیالی
3 سٹرابیری آئس کریم ایک پیالی
4 خشک میوہ(کترا ہوا) آدھی پیالی
5 گاڑھی کریم ایک پیالی
6 سٹرابیری جیلی(پیکٹ پر دی گئی ہدایت کے مطابق تیار کر لیں)
7 ایک پیکٹ مکسڈ فروٹ ایک ٹن

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1شیشے کی شفاف ڈش لیں
  2. 2 ڈش میں سب سے پہلے مکسڈ فروٹ کی ایک تہہ بطور بیس لگائیں اور اس کو یخ بستہ کر لیں
  3. 3 ٹھنڈے کیے ہوئے مکسڈ فروٹ پر تایر شدہ سٹرابیری جیلی کی ایک تہہ لگائیں
  4. 4 سٹرابیری جیلی کی تہہ پر ایک تہہ ونیلا آئس کریم کی لگائیں
  5. 5 ونیلا آئس کریم کی تہہ پر ایک تہہ سٹرابیری آئس کریم کی لگائیں اور آخری تہہ پستہ آئس کریم لگائیں
  6. 6 کریم کو پھینٹ کر جھاگ دار بنا لیں اور پھولی ہوئی کریم اور خشک میوے سے سجا کر پیش کر یں

(3496) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Homemade Ice Cream - مزید آئس کریم۔ مختلف اقسام کی آئس کریم

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Ice Cream And Fruit Cocktail, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Ice Cream And Fruit Cocktail is a Homemade Ice Cream, and listed in the Homemade icecream. and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.