Raspberry IceCream Recipe In Urdu

رس بیری آئس کریم بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Raspberry IceCream, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Raspberry IceCream is a Homemade Ice Cream, and listed in the Homemade icecream. and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Raspberry IceCream Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

0 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

160 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 دودھ مِلک (Condensed Milk) کھانے کے سات چمچ
2 چینی کھانے کے چھ چمچ
3 فریش کریم دو پیالی
4 رس بیری کا رنگ سرخ چھ قطرے
5 رس بیری ایسنس چائے کے دو چمچ
6 چیریز(Cherries) حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آدھے لیٹر دودھ کو اتنا پکائیں کہ پک پک کر آدھا ہو جائے
  2. 2 چمچ مسلسل چلاتی رہیں (دومرتبہ اس طرح کر یں)
  3. 3 ایک مرتبہ سارے دودھ کو ابال کر چولہے سے اتار لیں
  4. 4 ابلے ہوئے دودھ میں چینی ملا کر ایک ابال آنے دیں
  5. 5 پھر اس میں کنڈینسڈ مِلک شامل کر کے پانچ منٹ چمچ چلاتے ہوئے پکائیں اور چولہے سے اتار لیں
  6. 6 مرکب ٹھنڈا ہو جائے تو اس میں ایسنس اور رنگ شامل کر کے مکسر میں ڈال کر آدھا منٹ پھینٹ لیں
  7. 7 پھینٹے ہوئے مرکب میں آہستہ آہستہ کریم شامل کر یں (تھوڑی سی کریم، آئس کریم کی سجاوٹ کے لئے الگ کر لیں)اور اتنا پھینٹ لیں کہ مرکب کریمی ہو جائے
  8. 8 مرکب کو اتنی دیر کے لئے فریز کر یں کہ مرکب چکنا ہو جائے
  9. 9 مرکب فریزر سے نکال کر دوبارہ پھینٹ لیں اور جمنے کے لئے دوبارہ فریزر میں رکھ دیں
  10. 10 الگ کی ہوئی کریم کو اتنا پھینٹ لیں کہ جھاگ جھاگ ہو جائے
  11. 11 آئس کریم کو پھینٹی ہوئی کریم اور چیریز سے سجا کر پیش کر یں

متعلقہ پکوان

(4948) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Homemade Ice Cream - مزید آئس کریم۔ مختلف اقسام کی آئس کریم

More Recipes - مزید تراکیب