Ice Cream Coconut Recipe In Urdu

کوکونٹ آئس کریم بنانے کی ترکیب

Ice Cream Coconut Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

0 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

286 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 دودھ ایک پیالی
2 کریم تین پیالی
3 چینی (پسی ہوئی ) کھانے کے سات چمچ
4 ونیلا ایسنس چائے کے دو چمچ
5 چاکلیٹ /کوکا پاؤڈر آدھا موٹا ٹکڑا/کھانے کے دو چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1انڈے کی سفیدیوں کو پھینٹ کر جھاگ جھاگ کر لیں (مزید پھینٹنے کی گنجائش نہ رہے)
  2. 2 چینی تھوڑی تھوڑی کر کے شامل کر یں حتیٰ کہ یہ حسب منشاء ہو جائے
  3. 3 دودھ اور کو کا پاؤدر کو ہلکی آنچ پر پکائیں (اگر چاکلیٹ سلیب استعمال کر رہی ہیں تو استعمال سے پہلے اس کو گرم پانی پر رکھ کر پگھلا لیں) اور چمچ چلاتے ہوئے پکاتی رہیں تاکہ مرکب گاڑھا اور مقدار میں کم ہو جائے
  4. 4 کریم کو خوب اچھی طرح پھینٹ کر دودھ کے مرکب میں شامل کر لیں
  5. 5 ایسنس شامل کر یں اور آہستہ آہستہ چمچ چلاتی رہیں
  6. 6 مرکب کو جمنے کے لئے فریز کر دیں
  7. 7 مرکب ہلکا ہلکا جمنے لگے تو نکال کر پھینٹ لیں اور بادام ملا لیں
  8. 8 چوکونٹ آئس کریم کو جمنے کے لئے دوبارہ فریز کر دیں

متعلقہ پکوان

(5081) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Homemade Ice Cream - مزید آئس کریم۔ مختلف اقسام کی آئس کریم

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Ice Cream Coconut, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Ice Cream Coconut is a Homemade Ice Cream, and listed in the Homemade icecream. and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.