Roast Fish And Yakhni Recipe In Urdu

روسٹ فش اور یخنی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Roast Fish And Yakhni, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Roast Fish And Yakhni is a Baked Dish, and listed in the Baked Dishs. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Roast Fish And Yakhni Recipe In Urdu

اشیاء:
مچھلی ایک پونڈ
سرکہ چمچ
مرغ کی یخنی آدھ پونڈ
ادرک چار ٹکڑے
سویا سوس چار چمچ
پیاز تین عدد
لال مرچ دو عدد
سلاد ایک گٹھی
ترکیب:
مچھلی کو اچھی طرح دھو لیں اور ٹکڑے کر لیں۔ دو ٹکڑے ادرک اورنمک کو باہم پیس کر مچھلی پر لگا دیں اور ایک گھنٹے کے لئے علیحدہ رکھ دیں۔ اونچے کناروں والی ڈش میں مچھلی کے ٹکڑے رکھیں پیاز ،بقیہ ادرک، لال مرچ اور سلاد کو باریک کاٹ کر مچھلی کے ساتھ سجا دیں ۔یخنی، سرکہ اور سویا سوس کو آپس میں مکس کر یں اور مچھلی کے اوپر ڈال دیں۔ ڈھانپ کر اوون میں پکائیں۔ دس پندرہ منٹ بعد مچھلی تیار ہے۔

متعلقہ پکوان

(2004) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Baked Dish - مزید بیکڈ اشیاء

More Recipes - مزید تراکیب