Machli Ki Khatti Curry Recipe In Urdu

مچھلی کا کھٹا سالن بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Machli Ki Khatti Curry, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Machli Ki Khatti Curry is a Machli Ka Salan, and listed in the Fish Curry. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Machli Ki Khatti Curry Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

343 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی ایک سیر
2 املی آدھا پاؤ
3 ادرک پسی ہوئی چائے کے دو چمچ
4 زیرہ تین چمچ
5 نمک مرچ حسب ذائقہ
6 گھی تین چھٹانک
7 پیاز آدھا پاؤ
8 لہسن پسا ہوا دو چمچ
9 دھنیا تین چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مچھلی کے ٹکڑے کاٹ کر ان پر نمک لگا کر ایک گھنٹے کے لئے رکھ دیں
  2. 2 پھر ان پر بیسن لگانے کے بعد اور دھونے کے بعد کسی چھلنی میں نچوڑ لیں
  3. 3 پھر تمام مصالحوں کو پیس کر مچھلی کے ٹکڑوں پر لگانے کے چار گھنٹے بعد املی کا نکالا ہوا عرق ٹکڑوں پر ڈال دیں
  4. 4 پھر کسی دیگچی میں گھی کو گرم کر لیں اور پیاز اور لہسن کی چار تریاں کاٹ کر سرخی مائل ہونے تک تل لیں
  5. 5 اس میں مصالحے سمیت مچھلی کے ٹکڑوں کو ڈال کر ایک پیالی پانی کے ساتھ اچھی طرح بھون لیں
  6. 6 آخر میں اپنی پسند کے مطابق شوربا رکھ کر اور ہرا مصالحہ ڈال کر دم پر رکھ دیں
  7. 7 پانچ منٹ بعدمچھلی تیار ہے

متعلقہ پکوان

(3192) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Machli Ka Salan - مزید مچھلی کا سالن

More Recipes - مزید تراکیب