Chilli Paneer Recipe In Urdu

چلی پنیر بنانے کی ترکیب

Chilli Paneer Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

161 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 تیل تین کھانے کے چمچ
2 پنیر کیوبز پانچ سو گرام
3 پیاز ایک درمیانے سائز کی باریک سلائس
4 نمک حسبِ ذائقہ
5 ہری مرچ تین عدد کٹی ہوئی
6 لہسن دو چائے کے چمچ کٹا ہوا
7 ادرک دو چائے کے چمچ کٹا ہوا
8 پنیر سویاسوس دو کھانے کے چمچ
9 کالی مرچ ایک چایے کا چچ کٹی ہوئی
10 کورن سٹارچ ایک کھانے کا چمچ پانی میں مکس کیا ہوا
11 ہری پیاز دو عدد
12 گاجر دو عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پین میں تھوڑا سا تیل گرم کر کے پنیر کیوبز کو برائن ہونے تک فرائی کریں
  2. 2 اس کے بعد گرم پانی کے برتن میں بھگو کے رکھ دیں
  3. 3 دوسرے مرحلے پہ پین میں دوبارہ تیل گرم کریں اور پیاز ، نمک، ہری مرچ ، لہسن اور ادرک ڈال کر ہلکا سنہری ہونے تک بھونیں
  4. 4 اب پنیر سویا سوس اور کالی مرچ ڈالیں اور دو منٹ تک پکائیں
  5. 5 اب تھوڑا سا پانی ڈالیں اور بوائل ہونے پر کورن سٹارچ مکسچر ڈال کر چمچ چلاتے رہیں
  6. 6 جب سوس گاڑھا ہوجائے تو ہری پیاز اور گاجر سے گارنش کریں

متعلقہ پکوان

(3887) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chilli Paneer, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chilli Paneer is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.