Spicy Leg Roast Recipe In Urdu

اسپائسی لیگ روسٹ بنانے کی ترکیب

Spicy Leg Roast Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

105 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

12 افراد

کیلوریز‎

25 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بکرے کی ران1 1/2کلو
2 کچا پپیتا پیسٹ 1/4کپ
3 دہی 1/2کپ
4 سرخ مرچ پاوٴڈر 1 1/2کھانے کا چمچہ
5 گرم مصالحہ پاوٴڈر 1چائے کا چمچہ
6 براوٴن پیاز 3کھانے کے چمچے
7 ادرک، لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچہ
8 سونف پاوٴڈر 1 چائے کا چمچہ
9 جائفل‘ جاوتری پاوٴڈر 1چٹکی
10 نمک حسبِ ذائقہ
11 تیل 1/2کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ران اچھی طرح دھوئیں اور تیز چھری کی مدد سے گہرے کٹ لگالیں
  2. 2 پیالے میں دہی‘ کچا پیپتا پیسٹ‘ سرخ مرچ پاوٴڈر ‘ گرم مصالحہ پاوٴڈر‘ براوٴن پیاز‘ ادرک‘ لہسن پیسٹ‘ سونف پاوٴڈر‘ جائفل جاوتری پاوٴڈر اور نمک ڈال کر مکس کر کے آمیزہ بنا لیں
  3. 3 مصالحے کا آمیزہ ران پر اچھی طرح لگا کر 6-7گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں
  4. 4 ایک گرل پین کو اچھی طرح گریس کریں اور بقایا تیل ران پر لگادیں
  5. 5 گرل پین میں ران کو دھیمی آنچ پر روسٹ کر لیں
  6. 6 ایک سائیڈ سنہری ہوجائے توپلٹ کر سائیڈ بدل دیں
  7. 7 تیار ہونے پر سرونگ ڈش میں نکال کر گرم گرم سروکریں

متعلقہ پکوان

(4246) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Raan And Beef Raan - مزید ران گوشت

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Spicy Leg Roast, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Spicy Leg Roast is a Mutton Raan And Beef Raan, and listed in the bakra raan aur beef Raan. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 105 minutes and it serves upto 12 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.