Sweet And Spicy Chicken Recipe In Urdu

سوئٹ اینڈ اسپائسی چکن بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Sweet And Spicy Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Sweet And Spicy Chicken is a Chinese Food, and listed in the chinese food. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 12 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Sweet And Spicy Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

12 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مرغی کی بوٹیاں (بغیر ہڈی) 1/2 کلو
2 کارن فلور 3 کھانے کے چمچے
3 بھنا اور کٹا ہوا سفید زیرہ 1/2 چائے کا چمچہ
4 مسٹرڈ پاﺅڈر 1/2 چائے کا چمچہ
5 کٹی ہوئی کالی مرچ 1/2 چائے کاچمچہ
6 انڈا ایک عدد
7 لہسن ادرک،سفید سرکہ ایک ایک کھانے کا چمچہ
8 پسی ہوئی لال مرچ 1/2 چائے کا چمچہ
9 آل سپائس پاﺅڈر 1/2 چائے کا چمچہ
10 کھانے کا پیلا رنگ ایک چٹکی
11 نمک 1/2 چائے کا چمچہ
12 تیل تلنے کے لیے
گریوی کے اجزاء:
1 چلی گارلک اور سوئٹ چلی ساس 2,2 کھانے کے چمچے
2 چکن پاﺅڈر ایک چائے کا چمچہ
3 لہسن ادرک (چوپ کئے ہوئے) 2 کھانے کے چمچے
4 کڑھی پتے 15 عدد
5 آل اسپائس پاﺅڈر 1/2 چائے کا چمچہ
6 بھنا اور کٹا ہوا سفید زیرہ 1/2 چائے کا چمچہ
7 پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچہ
8 ہریہ مرچیں (چوپ کی ہوئی) 3 عدد
9 چینی سمباں اولیک ایک ایک کھانے کا چمچہ
10 سویا سوس 2 کھانے کے چمچے
11 تیل 1/4 پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مرغی پر کارن فلور زیرہ ،مسٹرڈپاﺅڈر، کالی مرچ، انڈا، لہسن ادرک،سرکہ،لال مرچ،آل اسپائس پاﺅڈر اور کھانے کا رنگ ملا کر 1/2 گھنٹے کے لیے رکھ دیں
  2. 2 کڑاہی میں تیل گرم کریں اس میں مرغی سنہری تل کر نکالیں
  3. 3 ساس پین میں تیل گرم کریں
  4. 4 اس میں گریوی کے اجزاء شامل کریں
  5. 5 گاڑھا ہوجائے تو مرغی ملا کر پیش کریں۔

(4895) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chinese Food - مزید چائینز کھانے

More Recipes - مزید تراکیب