Stir Fry Mutton Recipe In Urdu

سٹر فرائی مٹن بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Stir Fry Mutton, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Stir Fry Mutton is a Chinese Beef Aur Gosht, and listed in the chinese beef or meat. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Stir Fry Mutton Recipe In Urdu

اجزاء:
بکرے کی ران کا گوشت 125گرام
نمک 2.5گرام
چکن آئل (چکن کی چربی سے تیار کیا ہوا تیل) 50ملی لیٹر
سرکہ پانچ ملی لیٹر
انڈے تین عدد
ادرک ایک گرام
ترکیب تیاری:
بکرے کا گوشت پسندوں میں کاٹیں۔ ادرک کو کچل لیں۔ انڈے پھینٹ لیں۔ اس میں بکرے کا گوشت اور کچلا ہوا ادرک ڈالیں۔ اچھی طرح مکس کر یں۔
پکانے کی ترکیب:
تیز آگ پر پین رکھیں۔ اس میں چکن آئل ڈال دیں۔ جب گرم ہو جائے اس میں بکرے کا گوشت کئی سیکنڈ سٹر فرائی کر یں۔ نمک ، ایم ایس جی اور سرکہ ڈال کر ہلاتے جائیں۔ پلیٹ میں ڈال کر پیش کر یں۔

متعلقہ پکوان

(1366) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chinese Beef Aur Gosht - مزید چائنیز بیف اور مٹن گوشت

More Recipes - مزید تراکیب