Talay Huay Tamatar Recipe In Urdu

تلے ہوئے ٹماٹر بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Talay Huay Tamatar, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Talay Huay Tamatar is a Matar, and listed in the Matar. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Talay Huay Tamatar Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

510 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 ٹماٹر چار عدد
2 بیسن آدھا کپ
3 کارن فلور کھانے کا چمچ
4 دودھ آدھا کپ
5 نمک حسب ذائقہ
6 کالی مرچ آدھی چمچ
7 انڈا ایک عدد
8 تیل تلنے کے لئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پیالے میں بیسن، نمک ، کارن فلور ڈال کر ملائیں
  2. 2 پھر اس میں انڈا اور دودھ ملائیں
  3. 3 ٹماٹر کے موٹے گول گول ٹکڑے کاٹ لیں
  4. 4 فرائی پین میں ایک انچ تک تیل بھر لیں
  5. 5 گرم ہو جائے تو ٹماٹر کے ٹکڑوں کو آمیزے میں ڈبو کر تلیں
  6. 6 زیادہ دیر نہیں پکانا ہے
  7. 7 نکالتے وقت کسی پیپر پر تیل جذب کر لیں اور فوری طور پر کھانے کے لئے پیش کر دیں

متعلقہ پکوان

(4888) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Matar - مزید مٹر کے ساتھ سبزیاں

More Recipes - مزید تراکیب