Tandoori Chicken Biryani Recipe In Urdu - Recipe No. 6560

Tandoori Chicken Biryani Urdu recipe is available at UrduPoint. Tandoori Chicken Biryani is a famous dish in this region. You can read here Tandoori Chicken Biryani recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Tandoori Chicken Biryani. You can know the complete method to make Tandoori Chicken Biryani on this page. We will also tell you how long it will take to make Tandoori Chicken Biryani. Read the recipe, ingredients, and everything related to Tandoori Chicken Biryani below.

تندوری چکن بریانی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6560

Tandoori Chicken Biryani Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

50 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن آدھا کلو

2 دہی ایک پاؤ

3 بڑا پیاز(سلائس) ایک عدد

4 ٹماٹر(سلائس) دو عدد

5 ہری مرچ،(لمبائی میں دو)چار عدد

6 ہرا دھنیا،پودینہ چوتھائی گٹھی

7 گھی آدھا کپ

8 آلو بخارہ 100گرام

9 چاول 300گرام

10 لال مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ

11 ہلدی پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ

12 گرم مصالحہ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ

13 ادرک لہسن پیسٹ دو کھانے کے چمچ

14 زردہ رنگ آدھا چائے کا چمچ

15 جائفل جاوتری پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ

16 چھوٹی بڑی الائچی کا پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ

17 ثابت گرم مصالحہ حسب ضرورت

18 بادیان کے پھول دو عدد

19 کیوڑہ دو کھانے کے چمچ

20 نمک حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن کو کٹ لگائیں اور اسے ایک کھانے کا چمچ ادرک،لہسن پیسٹ، لال مرچ پاؤڈر،ہلدی پاؤڈر ،گرم مصالحہ پاؤڈر،نمک اور آدھا پاؤ دہی کے ساتھ میرینیٹ کریں۔
  2. 2 اوون کو 180ڈگری پر رکھ لیں۔چاولوں کو آدھا گھنٹے کے لئے پانی میں بھگو دیں۔
  3. 3  بیکنگ ٹرے کو چکنا کرلیں اور اس پر چکن رکھ کے اوون میں دس سے پندرہ منٹ رکھ دیں۔
  4. 4 کیوڑہ میں زردہ رنگ مکس کرلیں۔(گریوی بنانے کیلئے) پین میں گھی(دو کھانے کے چمچ گھی بچالیں)گرم کرکے اس میں پیاز ثابت گرم مصالحہ اور بادیانہ پھول ڈال کے ہلکی آنچ پر پکائیں ،جب پیاز گولڈن ہو جائے تو ایک کھانے کا چمچ ادرک ،لہسن پیسٹ شامل کرکے مکس کریں کہ کچہ پن دور ہو جائے۔
  5. 5 اب باقی آدھا پاؤ دہی اور ہری مرچیں شامل کرے پکائیں ،جب دہی کا پانی خشک ہو جائے تو آلو بخارہ ،ٹماٹر ،دو چائے کے چمچ کیوڑہ مکسچر ،آدھا ہرادھنیا پودینہ، نمک اور آدھا کپ پانی ڈال کے دو منٹ پکالیں اور چولہا بند کر دیں۔گریوی تیار ہے ۔
  6. 6 اس گریوی کے اوپر چوتھائی چائے کا چمچ جائفل جاوتری ،پاؤڈر چوتھائی چائے کا چمچ چھوٹی بڑی الائچی کا پاؤڈر اور باقی ہرا دھنیا پودینہ ڈال دیں۔
  7. 7 اب اس کے اوپر اوون کی تندوری چکن رکھ دیں۔چاولوں کو نمک ڈال کے پانی میں اُبال لیں۔
  8. 8 جب پانی کو اُبال آنے لگے تو چاولوں کا تیسرا حصہ چھلنی سے نکال کے گریوی کے اوپر ڈال دیں۔(یہ کچے چاول گریوی کے پانی سے دم میں پکیں گے)۔
  9. 9 جب باقی چاولوں میں چار کئی رہ جائے تو چھلنی آدھا کپ ،پیاز کا پیسٹ ایک کپ،لہسن ادرک کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ، لال مرچ ایک چائے کا چمچ پسی ہوئی ،دیگی مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ،ہلدی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ،نمک حسب ذائقہ ،ٹماٹر پیوری چھ سے آٹھ عدد ،دہی چار کھانے کے چمچ،چکن کی یخنی ایک کپ،(زیرہ ایک چائے کا چمچ بھنا اور کٹا ہوا) ،کالی مرچ ایک چائے کا چمچ کٹی ہوئی قصوری میتھی ایک کھانے کا چمچ ،میدہ ایک کھانے کا چمچ، کوکونٹ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ،گرم مصالحہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ ،کریم تین کھانے کے چمچ ،مکھن ایک چوتھائی کپ ،ہرادھنیا ایک چوتھائی گٹھی ،ہری مرچ چار سے پانچ عدد،ادرک ایک کھانے کا چمچ کٹی ہوئی ،لیمن ویجز گارنش کے لئے۔

(5474) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Biryani

Urdu cooking recipe of Tandoori Chicken Biryani, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Tandoori Chicken Biryani is a Biryani, and listed in the biryani. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 50 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.