Roast Fish Recipe In Urdu

روسٹ مچھلی بنانے کی ترکیب

Roast Fish Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

282 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 پلا مچھلی ایک عدد
2 دہی 150 گرام
3 لہسن کوٹا ہوا دو جوئے
4 ثابت دھنیا کوٹا ہوا ایک چائے کا چمچ
5 سرخ مرچ پاؤڈر نصف چائے کا چمچ
6 تیل ایک بڑا چمچ
7 گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
8 نمک حسب ذائقہ
9 سرکہ ایک بڑا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مچھلی کو اچھی طرح سے صاف کر کے دھو لیں
  2. 2 ایک پیالے اس میں تمام مصالحے ڈال کر آپس میں مکس کریں
  3. 3 پھر اس مصالحے کو مچھلی پر اچھی طرح لگا کر ایک گھنٹہ کے لئے رکھ دیں
  4. 4 پھر اس پر لیمن جوس یا سرکہ اچھی طرح سے لگا کر مزید ایک گھنٹہ کے لئے رکھ دیں
  5. 5 مچھلی کو اچھی طرح سے گرم کر لیں اور اس کو گرل پر رکھ کر پکائیں
  6. 6 دونوں سائیڈ سے اچھی طرح سے پک جائیں
  7. 7 اس کے بعد اس کو گرل سے اتار لیں اور پلیٹ میں رکھ کر پیش کریں

متعلقہ پکوان

(4517) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Roast Fish - مزید روسٹ فش

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Roast Fish, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Roast Fish is a Roast Fish, and listed in the Roast Machli. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.