Egg Broth Recipe In Urdu

ایگ بروتھ بنانے کی ترکیب

Egg Broth Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

27 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 انڈے چار عدد
2 آئل دو بڑے چمچ
3 سبز مٹر دو کھانے کے چمچ
4 یخنی چار بڑے چمچ
5 نمک و کالی مرچ حسبِ ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1انڈے اور یخنی اچھی طرح پھینٹیں حتیٰ کہ یکجان ہوجائیں
  2. 2 نمک ، مرچ اور مٹر ڈال کر دو بارہ پھینٹیں
  3. 3 فرائی پین میں آئل گرم کریں اور جب آئل گرم ہوجائے تو انڈوں کا آمیزہ اس میں ڈال دیں
  4. 4 اچھی طرح ملائیں
  5. 5 جب اچھی طرح پھیل جائے تو ٹماٹو سوس کے ساتھ پیش کریں

متعلقہ پکوان

(4261) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Anda - مزید انڈوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Egg Broth, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Egg Broth is a Anda, and listed in the eggs. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.