Gurda Omelette Recipe In Urdu - Recipe No. 4261

گردے کے آملیٹ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 4261

Gurda Omelette Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

850 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 انڈے دو عدد
2 گھی یا تیل تلنے کیلئے
3 نمک، کالی مرچ حسب پسند
4 چکنائی 25 گرام (ایک اونس)
5 بکری یا بھیڑ کی کلیجی ایک عدد چھوٹے ٹکڑے کر لیں
6 پیاز (ایک عدد کٹی ہوئی)
7 میدہ 15 گرام
8 یخنی یا پانی تین کھانے کے چمچ
9 نمک، کالی یا سفید مرچیں حسب پسند

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1 پیاز کو تیل میں تل کر کلیجی کو خوب بھونیں
  2. 2 بقدر ضرورت پانی ڈالیں پھر میدہ ڈال دیں
  3. 3 اب پانی یا یخنی ڈال کر نمک مرچ ڈالیں کلیجی کو دم دیں
  4. 4 اتنی دیر میں انڈے کا آملیٹ تیار کر لیں اور درمیان میں کلیجی رکھ کر سموسے کی طرح آملیٹ کو دہرا کر دیں

متعلقہ پکوان

(6619) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Omelette And Egg - مزید آملیٹ اور انڈہ پکانے کا طریقہ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Gurda Omelette, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Gurda Omelette is a Omelette And Egg, and listed in the anda aur Omelette. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.