Vegetable Cutlet Recipe In Urdu

ویجیٹیبل کٹلس بنانے کی ترکیب

Vegetable Cutlet Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

14 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بڑے سائز کے آلو دو عدد
2 سبزیاں تین کپ
3 پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
4 ثابت دھنیا ایک چائے کا چمچ
5 زیرہ پاوٴڈر ایک چائے کا چمچ
6 سونف ایک چائے کا چمچ
7 امچور آدھا چائے کا چمچ
8 گرم مصالحہ پاوٴڈر آدھا چائے کا چمچ
9 باریک کٹی ہوئی ہری مرچ دو عدد
10 ہرا دھنیا ایک چائے کا چمچ
11 باریک کٹے ہوئے کاجو ایک چائے کا چمچ
12 انڈے کی زردی ایک عدد
13 پھینٹا ہوا انڈہ ایک عدد
14 بریڈ کرمبز ایک کپ
15 نمک حسبِ ذائقہ
16 گھی/مکھن ایک کھانے کا چمچ
17 تیل حسبِ ضرورت ڈیپ فرائی کے لیے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مٹر، گاجر، چقندر، بند گوبھی کو اُبال کر باریک کاٹ لیں
  2. 2 آلو ابال کر میش کرلیں
  3. 3 پھر ثابت دھنیا بُھون کر پیس لیں
  4. 4 سب سے پہلے گھی گرم کریں اور اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ اور باریک کٹی ہوئی ہری مرچ شامل کرلیں
  5. 5 تقریباً ایک منٹ تک فرائی کریں
  6. 6 پھر اس میں کاجو اور تمام پاوٴڈر مصالحے شامل کر دیں
  7. 7 اس کے بعد کٹا ہوا ہرا دھنیا ملاکر آدھا منٹ تک فرائی کرلیں
  8. 8 اس کے بعد خشک اور اُبلی ہوئی تمام سبزیاں بھی اس میں شامل کرلیں اور اُس وقت تک فرائی کریں جب تک اس کا پانی خشک نہ ہو جائے
  9. 9 اب اس میں میش کئے ہوئے آلو اور نمک شامل کردیں
  10. 10 برتن کو چولہے سے اُتار لیں اور اس میں ایک انڈے کی سفیدی ملالیں تاکہ تمام سبزیاں اور بیٹر یکجا ہو جائیں
  11. 11 پھر تھوڑی تھوڑی مقدار لے کر اس کے کباب کی شکل دے کر پھینٹے ہوئے انڈے میں ڈپ کرکے بریڈ کرمبز میں رول کرنے کے بعد فرائی کرلیں
  12. 12 مزیدار ویجیٹیبل کٹ لیٹ تیار ہیں گرم گرم پیش کریں

متعلقہ پکوان

(2924) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Sabzi Kabab - مزید سبزیوں کے کباب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Vegetable Cutlet, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Vegetable Cutlet is a Sabzi Kabab, and listed in the vegetable kebab. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 14 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.