Chicken Chatkhara Recipe In Urdu

چکن چٹخارہ بنانے کی ترکیب

Chicken Chatkhara Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

70 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

239 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مرغی کا گوشت 1کلو
2 ٹماٹر(چوپ کئے ہوئے) 1کپ
3 پیاز پیسٹ 1 1/2کپ
4 لہسن کو جوے(چوپ کرلیں) 20عدد
5 ادرک(چوپ کرلیں) 1بڑا ٹکڑا
6 سیاہ مرچ 2چائے کے چمچ
7 کلونجی 2چائے کے چمچ
8 ہلدی پاؤڈر 1/2چائے کا چمچ
9 زیرہ 2چائے کے چمچ
10 دھنیا پاؤڈر 1چائے کا چمچ
11 لونگ 4عدد
12 تیل حسبِ ضرورت
13 نمک حسبِ ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سیاہ مرچ‘ کلونجی اور زیرے کو فوڈ پروسیسر میں ڈال کر گرائنڈ کرلیں
  2. 2 پسے آمیزے کو ہلکا سا بھون کر ایک طرف رکھیں
  3. 3 لونگ کو تیل میں فرائی کر نے کے بعد پیاز اور ٹماٹر مکس کریں
  4. 4 چند منٹ مزید فرائی کرنے کے بعد لہسن‘ ادرک شامل کریں
  5. 5 گوشت‘ ہلدی پاؤڈر ڈالیں اور 10منٹ پکائیں
  6. 6 سرخ ر اور دھنیا پاؤڈر ڈال کر مکس کریں
  7. 7 4کپ پانی اور نمک شامل کریں
  8. 8 جب گوشت ادھ گلا ہو جائے تو سیاہ مرچ پاؤڈر‘ کلونجی اور سونف کا آمیزہ شامل کر کے مکس کریں
  9. 9 جب شوربہ گاڑھا ہوجائے تو چولہے سے اُتارلیں
  10. 10 سرونگ ڈش میں نکال کر گرم گرم پیش کریں

متعلقہ پکوان

(4538) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Chicken - مزید مختلف ممالک کے چکن

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Chatkhara, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Chatkhara is a International Chicken, and listed in the worldwide chicken. its preparation time is only 70 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.