Tasty Koftay Tips in Urdu - Tasty Koftay Totkay - Tip No. 7492

Urdu Totkay Tasty Koftay ٹیسٹی کوفتے (Tip No. 7492) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Kebab, Liver, Kofta Aur Tikka in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Tasty Koftay Recipe In Urdu

ٹیسٹی کوفتے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7492

قیمہ‘ڈبل روٹی کا چورا‘ہرا دھنیا‘انڈا اور 2 چمچے ٹماٹو کیچپ ملا کر قیمہ مکس کریں۔
اس کے بعد آدھا نمک اور آدھی سرخ مرچ ملا کر اچھی طرح مکس کریں اور درمیانے سائز کے کوفتے بنا کر 2 گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔
اس کے بعد تیل گرم کریں اور اس میں پیاز اور لہسن فرائی کریں۔
دو منٹ بعد نمک‘سرخ مرچ‘چینی اور کیچپ ملا کر ایک کپ پانی ڈال کر اسے آدھا گھنٹہ پکائیں۔
آدھے گھنٹے بعد اس آمیزے میں کوفتے شامل کر کے اچھی طرح بھونیں اور دھیان رہے کہ کوفتے ٹوٹے نہیں۔
اس کے بعد معمولی مقدار میں پانی شامل کر کے پندرہ منٹ پکائیں اور پانی قدرے خشک کر لیں۔
ٹیسٹی کوفتے تیار ہیں گرم گرم نان کے ساتھ سرو کریں۔

More From Kebab, Liver, Kofta Aur Tikka