Chargha Biryani Tips in Urdu - Chargha Biryani Totkay - Tip No. 7376

Urdu Totkay Chargha Biryani چرغہ بریانی (Tip No. 7376) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Biryani in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chargha Biryani Recipe In Urdu

چرغہ بریانی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7376

سب سے پہلے مرغی پر کٹ لگا لیں۔
پھر نمک‘لال مرچ پاؤڈر‘زردے کا رنگ‘لہسن‘ادرک کا پیسٹ‘سرکہ‘چائنیز نمک‘دہی‘لیموں ملا کر پیسٹ بنا لیں اور یہ پیسٹ مرغی پر لگا کر 3-4 گھنٹے کیلئے رکھ دیں۔
ایک دیگچی میں مرغی ڈال کر اسٹیم کر لیں۔
پانی خشک ہونے پر نکال لیں۔
اس کے بعد 4-5 کپ تیل گرم کریں اور چرغہ فرائی کر لیں۔
چاولوں کو نمک ملے پانی میں ابال لیں۔
اب چرغہ کے بچے ہوئے مصالحہ میں اُبلے ہوئے چاولوں کو مکس کر کے اوپر چرغہ رکھ کر دم پر رکھ دیں۔
سرو کرتے وقت ہرا دھنیا اور ہری مرچ ڈال کر گرم گرم سرو کریں۔

More From Biryani