Chelo Laham Khorasht Tips in Urdu - Chelo Laham Khorasht Totkay - Tip No. 6466

Urdu Totkay Chelo Laham Khorasht چیلو لحم خورشت (Tip No. 6466) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Meat And Vegetable in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chelo Laham Khorasht Recipe In Urdu

چیلو لحم خورشت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6466

پیاز کے باریک سلائس کاٹ لیں۔مٹر کو 2منٹ اُبال لیں۔
اب ایک سوس پین میں تیل گرم کرکے اس میں پیاز ڈال کراتنا فرائی کریں کہ گولڈن ہو جائے ۔اب گوشت کو اس میں ڈالیں۔
گوشت بھون کر پانی ڈالیں ہلکی آنچ پر 1گھنٹے تک پکائیں۔اب اس میں چھوٹے چوکور آلو کاٹ کر ڈالیں اور مٹر بھی ڈالیں۔
اب نمک‘سیاہ مرچ پاؤڈر،ہلدی پاؤڈر، پیپریکا پاؤڈر‘ٹماٹو پیسٹ ڈالیں اگر ضرورت ہوتو تھوڑا پانی ڈالیں۔
تھوڑا پک جائے تو لیموں کا رس ڈالیں اور چاول کے ساتھ شروع کریں۔

More From Meat And Vegetable