Chicken Pizza Tips in Urdu - Chicken Pizza Totkay - Tip No. 7115

Urdu Totkay Chicken Pizza چکن پیزا (Tip No. 7115) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pizza in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chicken Pizza Recipe In Urdu

چکن پیزا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7115

پیزا ڈو کو بیکنگ پلیٹ میں ہاتھ سے پھیلائیں اور کانٹے سے ہلکے نشان لگائیں۔
اوون کو Slow ہیٹ پر گرم کر لیں۔
پیزا ڈو پر پیزا سوس لگائیں۔
موزریلا چیز چھڑک کر شملہ مرچ‘پیاز اور ٹماٹر کے سلائس رکھیں۔
چکن کی بوٹیاں رکھ کر چیڈر چیز اور اوریگانو پاؤڈر چھڑک دیں۔
150C پر لو ہیٹ پر 10-12 منٹ بیک کریں۔
اوون سے نکال کر کیچپ کے ساتھ شروع کریں۔

More From Pizza