Khushk Machli Tips in Urdu - Khushk Machli Totkay

خشک مچھلی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Khushk Machli Recipe In Urdu

اشیاء:
مچھلی ایک کلو
میتھرے تھوڑے سے
پیاز ایک پاؤ
نمک و مرچ حسب پسند
لہسن ایک گٹھی
گھی ڈیڑھ پاؤ
دہی آدھ کلو
ترکیب:
مچھلی اچھی طرح دھو کر صاف کر لیں۔ گھی میں میتھرے ڈال کر اسے بگھار لیں۔ پھر پسا ہوا مصالحہ اس میں ڈال دیں۔ اب پانی دیں اور پھر دہی پھینٹ کر اس میں ڈال دیں۔ اسے اچھی طرح بھونیں اور پھر مچھلی ڈالیں۔ پانی صرف اس قدر ہو کہ مچھلی اس میں گل جائے اور پانی خشک ہو جائے۔ اس طرح لذیذ خشک مچھلی کی ڈش تیار ہو گی۔

More From Fillet Fish - مزید