Gosht Gobhi Tips in Urdu - Gosht Gobhi Totkay - Tip No. 2825

Urdu Totkay Gosht Gobhi گوشت گوبھی (Tip No. 2825) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Cabbage in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Gosht Gobhi Recipe In Urdu

گوشت گوبھی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2825

اشیاء:
گوشت آدھ کلو
پیاز آدھ کلو
نمک مرچ حسب پسند
دہی آدھ پاؤ
گوبھی کا پھول ایک عدد درمیانہ
گھی آدھ پیالی
ادرک ایک ٹیبل اسپون
لہسن ضرورت کے مطابق
ترکیب:
گوشت کو اچھی طرح دھو کر صاف کرلیں۔ گوبھی کو چھوٹا چھوٹا کتر لیں۔ برتن میں گھی گرم کر یں۔ اس میں کٹی ہوئی پیاز ڈال کر ہلکی آنچ پر سرخ کر لیں۔ ہلکی بادامی ہونے پر اس میں دہی ملا کر ہلاتی رہیں۔ اس کے بعد اس میں گوشت کی بوٹیاں ڈال کر آنچ پر پکائیں۔ جب پانی خشک ہو جائے تو اس میں کٹی ہوئی گوبھی بھی شامل کر دی جائے۔ ہانڈی کو اس وقت تک چولہے پر چڑھا ئے رکھیں جب تک کہ گوبھی بھی اچھی طرح گل نہ جائے اور گھی نہ چھوڑ دے۔ اس کے بعد یہ لذیذ ڈش تیار ہو گئی۔

More From Cabbage