Gurdon Ka Korma Tips in Urdu - Gurdon Ka Korma Totkay - Tip No. 3480

Urdu Totkay Gurdon Ka Korma گردوں کا قورمہ (Tip No. 3480) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Anda Fast Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Gurdon Ka Korma Recipe In Urdu

گردوں کا قورمہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3480

اشیاء:
گردے بارہ عدد
پیاز آدھا پاؤ
لال مرچ پسی ہوئی تین چھوٹے چمچے
لہسن بارہ جوئے
گھی آدھی پیالی
دہی آدھا پاؤ
ادرک ایک چھوٹی گانٹھ
نمک حسب ذائقہ
ترکیب:
گردے دھوکر گھی میں ڈال دیں اور تھوڑی دیر بھون کر پسے ہوئے مصالحے بھی شامل کر دیں۔ تھوڑا اور بھون کر دہی بھی ڈال دیں۔ پھر ایک پیالی پانی ڈال کر دیگچی کو ڈھک دیں تاکہ گردے گل جائیں اور دہی کی بومر جائے۔ جب پانی خشک ہو جائے تو خوب بھوننے کے بعد تھوڑا سا شوربہ رکھ کر دم پر رکھ دیں پھر اتارلیں۔ اور دستر خوان کی زینت بنائیں۔

More From Anda Fast Food