Lemon Beef Tips in Urdu - Lemon Beef Totkay - Tip No. 1457

Urdu Totkay Lemon Beef لیمن بیف (Tip No. 1457) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Baked Dishs in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Lemon Beef Recipe In Urdu

لیمن بیف کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1457

اشیاء:
گوشت ایک کلو
ٹماٹر چار عدد
ہری مرچ چار عدد
سرکہ آدھا کپ
پیاز حسب ذائقہ
نمک کالی مرچ حسب ذائقہ
لیموں کے قتلے آدھا کپ
گھی ،تیل حسب ذائقہ
ترکیب:
گوشت کو اچھی طرح سے دھو ئیں ۔ اب تیل میں گوشت کو بھونیں اور سرخ کر لیں ۔ اب اس میں پیاز ٹماٹر اور نمک مرچ اور پانی شامل کر کے گوشت کو گلا لیں۔ جب پانی خشک ہو جائے تو اسے بیکنگ ڈش میں رکھیں اور اوپر سے لیموں کے قتلے اور ہری مرچ ڈال کر اوون میں پکائیں۔ پندرہ بیس منٹ بعد نکال لیں۔ آپ کا لیمن بیف تیار ہے۔

More From Baked Dishs