Masala Fish Tips in Urdu - Masala Fish Totkay - Tip No. 2054

Urdu Totkay Masala Fish مصالحہ فش (Tip No. 2054) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Machli Ke Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Masala Fish Recipe In Urdu

مصالحہ فش کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2054

اشیاء:
مچھلی (بون لیس) 375گرام
تیل 1/3کپ
پیاز ایک (درمیانی)
لہسن پیسٹ دو چائے کے چمچے
ادرک پیسٹ دو چائے کے چمچے
سرخ مرچ پاؤڈر کھانے کا مچچہ
ہلدی پاؤڈر چائے کا چمچہ
نمک حسب ذائقہ
پانی کپ
ٹماٹر ایک عدد
ہری مرچیں دو عدد
ہرا دھنیا پانچ کھانے کے چمچے
ترکیب:
تیل گرم کر یں اور پیاز ڈال کر گلابی کر لیں۔ اس میں لہسن اور ادرک پیسٹ ڈال کر بھونیںِ، اس کے بعد سرخ مرچ پاؤڈر ہلدی پاؤڈر اور نمک ڈال کر ذرا سا پانی شامل کر کے بھونیں۔ مچھلی کے باریک سلائسز اس مصالحے کے اوپر رکھ دیں۔ اس کے بعد اوپر سے ٹماٹر کے گول سلائس کاٹ کر رکھ دیں اور ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔ دس منٹ کے بعد مچھلی کے ٹکڑوں کو احتیاط سے پلٹ کر پانچ منٹ کے لیے دوبارہ ڈھک دیں۔ تیار ہو جائے تو سرونگ ڈش میں مصالحہ فش کو نکال کر ہری مرچوں اور ہرے دھنیے سے گارنش کر لیں اور ذائقے دار مصالحہ فش کو نان یا چاولوں کے ساتھ سرو کر یں۔

More From Machli Ke Pakwan