Meway Dar Korma Tips in Urdu - Meway Dar Korma Totkay

میوے دار قورمے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Meway Dar Korma Recipe In Urdu

اشیاء:
گوشت آدھا کلو
دھنیا حسب ذائقہ
گھی حسب ضرورت
لہسن حسب ذائقہ
مرچ حسب ضرورت
ادرک حسب ذائقہ
بادام 125گرام
پستہ 125گرام
مونگ پھلی 125گرام
کشمش 125گرام
دہی 125گرام
ترکیب:
بادام رات کو پانی میں بھگو دیں۔ صبح ان کا چھلکا اتار کر گریاں گھی میں تل لیں۔ اسی طرح پستے، مونگ بھی اور کشمش کو بھی گھی میں ہلکا ہلکا تلیں ۔ ا ب گھی کڑ اکڑا ئیں اس میں پیاز لال کرنے کے بعد مصالحہ بھونیں پھر گوشت دہی سمیت ڈال کر اسے بھونیں اور میوے ڈال کر پانی ڈال دیں۔ جب گوشت گل جائے تو اسے ایک باریک پھر تھوڑا سا بھونیں اور پتیلی چولہے سے اتار لیں۔

More From Fruit Chat, Fruit And Dried Fruits Dishes - مزید