Namkeen Gosht Tips in Urdu - Namkeen Gosht Totkay - Tip No. 7272

Urdu Totkay Namkeen Gosht نمکین گوشت (Tip No. 7272) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Gosht Aur Beef in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Namkeen Gosht Recipe In Urdu

نمکین گوشت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7272

ایک کڑاہی میں گوشت لہسن ادرک نمک اور ایک کپ پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر 25 منٹ کیلئے پکنے کیلئے رکھ دیں۔
درمیان میں دو سے تین مرتبہ چمچ چلائیں۔
پھر اس میں ٹماٹر کاٹ کر شامل کریں اور مزید دس منٹ کیلئے پکنے دیں۔
پھر ڈھکن اُتار کر تیل اور کالی مرچ ڈال کر بھون لیں۔
آخر میں ہری مرچ باریک کاٹ کر شامل کریں اور پانچ منٹ کے لئے دم لگا دیں۔
لیجئے مزیدار نمکین گوشت تیار ہے۔

More From Gosht Aur Beef