Nariyal Aur Halwa Kaddu Ka Halwa Tips in Urdu - Nariyal Aur Halwa Kaddu Ka Halwa Totkay

ناریل اور کدو کا حلوا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Nariyal Aur Halwa Kaddu Ka Halwa Recipe In Urdu

کدوکو چھیل لیں اور بیج نکال کر کدوکش کر لیں
دودھ کو جوش دلانے کے لئے رکھ دیں اور اس میں کدوکش کیا ہوا کدوبھی ڈال دیں
تھوڑی دیر تک ہلکی آنچ پر پکنے دیں اور چمچہ چلاتے رہیں
کدو اور دودھ کا آمیزہ گاڑھا ہونے لگے تو بالائی بھی پھینٹ کر ڈال دیں خشک ہونے پر آئے تو چینی ملا دیں
دانہ مرجائے تو دار چینی، لونگ، الائچی بادام اخروٹ ،پستہ ،جاوتری اور گھی ڈال کر بھونتے جائیں
حلوا گھی چھوڑے تو کیوڑہ ڈال کر دیں
طشتری میں حلوا نکال لیں اور حسب ذوق وشوق چاندی کے ورق لگائیں اور پستہ، بادام اور اخروٹ چھڑکیں

More From Halwa Jaat - مزید