Paneer Tawa Masala Tips in Urdu - Paneer Tawa Masala Totkay - Tip No. 7167

Urdu Totkay Paneer Tawa Masala پنیر توا مصالحہ (Tip No. 7167) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about India Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Paneer Tawa Masala Recipe In Urdu

پنیر توا مصالحہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7167

چھلی ہوئی مونگ پھلیوں کو کوکنگ آئل میں سنہری فرائی کرکے کوٹ کر رکھ لیں۔
پھر باریک چوپ کی ہوئی پیاز کو دو سے تین کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں توے پر ہلکی سی نرم ہونے تک فرائی کریں۔
اس میں کٹا ہوا لہسن،چوپ کئے ہوئے دو ٹماٹر،نمک اور لال مرچ ڈال کر تین سے چار منٹ فرائی کریں۔
پھر چورا کیا ہوا کاٹج چیز اور باریک کٹی ہوئی ہری مرچیں ڈال کر ملائیں اور آخر میں اس میں ہرا دھنیا،قصوری میتھی،اور ایک چوپ کیا ہوا ٹماٹر ڈال کر تیز آنچ پر تین سے چار منٹ فرائی کرکے چولہے سے اُتار لیں۔
پلیٹ میں نکال کر مونگ پھلی اور کالی مرچ چھڑک کر پراٹھوں کے ساتھ لطف اُٹھائیں۔

More From India Food