Badam Kay Shami Kabab Tips in Urdu - Badam Kay Shami Kabab Totkay - Tip No. 3011

Urdu Totkay Badam Kay Shami Kabab بادام کے شامی کباب (Tip No. 3011) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Cutlus Aue Kebab in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Badam Kay Shami Kabab Recipe In Urdu

بادام کے شامی کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3011

اجزاء:
قیمہ ایک کلو
چنا دال دو چائے کے چمچے
ثابت لال مرچ پانچ عدد
ثابت ہری مرچیں پانچ عدد
بڑی الائچی پانچ عدد
تیز پتہ پانچ عدد
دار چینی پانچ عدد
لونگ 10عدد
پانی 10عدد
انڈے تین عدد
نمک دو چائے کے چمچے
بادام(روسٹ کی ہوئی) کپ
تیل فرائی کرنے کے لئے
ترکیب:
قیمہ کو چنا دال، لال مرچ، ہری مرچوں، بڑی الائچی، تیز پتہ، دار چینی اور لونگ کے ساتھ ابال لیں قیمہ میں سے سارے ثابت گرم مصالحے نکال کر قیمہ کر پیس لیں۔ اس میں انڈے اور نمک ملا کر گوندھ لیں۔ بادام چھڑک کر اچھی طرح مکس کر لیں۔ مکسچر کو برابر حصوں میں تقسیم کر کے اس کے کٹلٹس بنا لیں۔ ایک کڑھائی میں تیل گرم کر لیں اور کٹلٹس کو براؤن ہونے تک ڈیپ فرائی کر لیں۔ اضافی تیل نتھار کر گرم گرم سرو کر یں۔

More From Cutlus Aue Kebab