South Indian Mix Vegetable Tips in Urdu - South Indian Mix Vegetable Totkay - Tip No. 7263

Urdu Totkay South Indian Mix Vegetable ساؤتھ انڈین مکس ویجیٹیبل (Tip No. 7263) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about India Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

South Indian Mix Vegetable Recipe In Urdu

ساؤتھ انڈین مکس ویجیٹیبل کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7263

کدو‘لوکی‘توری‘گاجر سب کے پتلے سلائس کاٹ لیں۔
ناریل میں 2 کپ پانی مکس کرکے کچھ دیر رکھیں پھر بلینڈ کر لیں۔
چھان کر گاڑھا کوکونٹ ملک نکال کر الگ رکھ لیں۔
باقی بچے ہوئے ناریل میں 2 کپ پانی ڈالیں کچھ دیر رکھیں پھر دوبارہ بلینڈ کرکے پتلا کوکونٹ ملک چھان کر الگ رکھ لیں۔
گاڑھے کوکونٹ ملک میں میدہ ڈال کر مکس کریں۔
ایک دیگچی میں گھی گرم کرکے اس میں زیرہ ڈالیں‘کڑکڑانے لگے تو ہری مرچیں‘کڑی پتے ڈالیں 1/2 منٹ پکا کر اس میں کدو‘لوکی‘توری‘مٹر‘لوبیا‘گاجر‘پتلا کوکونٹ ملک اور نمک شامل کریں۔
جب سبزیاں گل جائیں تو اس میں گاڑھا کوکونٹ ملک‘چینی شامل کریں کچھ منٹ پکائیں۔
آمیزہ گاڑھا ہو جائے تو نکال کر ناریل کے سلائسز سے گارنش کرکے بھوپالی پراٹھوں کے ساتھ گرم گرم شروع کریں۔

More From India Food