Fish Slice Tips in Urdu - Fish Slice Totkay - Tip No. 2447

Urdu Totkay Fish Slice فش سلائس (Tip No. 2447) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Fillet Fish in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Fish Slice Recipe In Urdu

فش سلائس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2447

اشیاء:
چھوٹی ڈبل روٹی ایک عدد
بیسن ایک پیالی
ادرک پسی ہوئی ایک کھانے کا چمچہ
لہسن ایک چائے کا چمچہ
انڈا ایک عدد
اجوائن آدھا چائے کا چمچہ
سفید زیرہ حسب ضرورت
نمک مرچ حسب ذائقہ
کوکنگ آئل تلنے کے لئے
ترکیب:
بیسن چھان لیں ادرک، اجوائن، زیرہ، نمک ،انڈا اس میں ملا لیں۔ پانی ڈال کر بیسن پھینٹ لیں(زیادہ گاڑھا نہ ہو)۔ڈبل روٹی کے سلائس دو حصوں میں کاٹلیں اور بیسن میں ڈبو کر فرائی کر یں۔ (ڈیپ فرائی کرنا ہیں)سرخ ہو جائیں تو نکال لیں۔

More From Fillet Fish