عازمین حج کو حفاظتی ٹیکے لگانے ،پولیو کے قطرے پلانے کا سلسلہ (آج )سے شروع ہوگا
حاجیوں کو پولیو کے قطرے پینے ، گردن تو ڑ بخار کا ٹیکہ لگوانے کا ثبوت سعودی عرب میں داخلے کے وقت ائیرپورٹ پر پیش کرنا ہوگا
اتوار 16 جولائی 2017 14:10
(جاری ہے)
پرائیویٹ سکیم کے حاجیوں کو بھی حفاظتی ٹیکے حاجی کیمپ میں ہی لگائے جائیں گے۔
اس مقصد کے لئے حج گروپ آرگنائزر کو متعلقہ حج ڈائریکٹوریٹ سے رابطہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ پرائیویٹ سکیم کے حاجی ٹیکے لگوانے کے لئے بعد دوپہر حاجی کیمپ آئیں۔ حاجیوں کو پولیو کے قطرے پینے اور گردن تو ڑ بخار کا ٹیکہ لگوانے کا ثبوت سعودی عرب میں داخلے کے وقت ائیرپورٹ پر پیش کرنا ہوگا ۔ سعودی عرب پہنچنے پر انہیں سعودی وزارت صحت کی طرف سے بھی ائیر پورٹ پر ہی پولیو کے قطرے دوبارہ پلائے جائیں گے ۔ تمام عازمین حج بالخصوص امراض قلب،گردہ کی تکلیف،سانس کی بیماری میں مبتلا افراد ‘شوگر کے مریضوں اور موٹاپے کا شکار افراد کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ انفلوئنزا کا حفاظتی ٹیکہ ضرور لگوائیں تاکہ دوران حج پریشانی سے بچ سکیں۔وزارت مذہبی امور کی طرف سے تمام حج ڈائریکٹوریٹس میں ویکسی نیشن سنٹر قائم کر دیئے گئے ہیں جہاں آخری حج پرواز کی روانگی تک حاجیوں کو حفاظتی ٹیکے لگانے کا بندوبست کیا گیا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.