عالمی برادری سے افغانستان میں دہشتگردی کیخلاف جنگ میں غلطیاں ہوئیں،افغانی سفیر
ریاستی یا غیرریاستی عناصرکیلئے افغان سرزمین دہشتگردی کیلئے استعمال نہیں ہونے دیںگے،افغان بھارت تعلقات کوپاکستان مثبت اندازمیں دیکھے۔افغانی سفیرعمرزخیل کا اسلام آباد میں کانفرنس سے خطاب
ثنااللہ ناگرہ منگل 12 ستمبر 2017 15:47
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے آج اسلام آباد میں پاک افغان تعلقات سے متعلق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک افغان قیادت کو حقانی نیٹ ورک ، طالبان، یا ٹی ٹی پی کو محفوظ پناہ گاہوں کی اجازت نہیں دینی چاہیے۔
غیرریاستی یا ریاستی عناصر ہماری سرزمین دہشتگردی کیلئے استعمال نہ کریں۔ ہمارے بھارت کے ساتھ تعلقات کو پاکستان بھی مثبت انداز میں دیکھے تاکہ کسی تیسرے ملک سے تعلقات کی بناء پرپاک افغان تعلقات متاثر نہ ہوں۔ پاکستان اور افغانستان کوایک دوسرے کی خودمختاری اور سالمیت کےتحفظ کو یقینی بنانا ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.