وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی خصوصی ہدایت پر وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ میں کھلی کچہری کا انعقاد
جمعہ 9 مارچ 2018 23:10
(جاری ہے)
لوگوں کی بڑی تعداد کا وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ کا رخ کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہعوام کا اعتمادحکومت پر بڑھ گیا ہے اور ان کے مسائل پچھلے ادوارمیں حل نہیں ہوتے تھے اب وہ حل ہو رہے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ کی خصوصی ہدایت پر نہ صرف کوئٹہ بلکہ تمام اضلاع میں ڈپٹی کمشنر زکھلی کچہریوں کا انعقاد کر رہے ہیں۔ صوبائی وزیر نے کہاکہ ہم عوامی لوگ ہیں عوام سے ہی ہمارا رشتہہے اگر ہم ان کو سنیں گے اور ان کے مسائل حل کرینگے تو ہمارا ضمیرمطمئن ہوگا جوکہ ہم اپنی ذمہ داری پوری کررہے ہیں۔ یاد رہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے حوالے سے مصروفیات کے باعث صوبائی وزراء کو ہدایت کی کہ ان کی غیرموجودگی میں بھی کھلی کچہری کا انعقاد کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.