
ڈیفنس پولیس نے اسٹریٹ کرمنل اور گٹکا فروش کو گرفتار کرکے اسلحہ اور مضرت صحت گٹکا برآمد کرلیا
پیر 16 اگست 2021 22:59
(جاری ہے)
ملزم عادی جرائم پیشہ ہے اور اس سے قبل بھی گرفتار ہوکر جیل جاچکا ہے ۔ دوسری کارروا ئی پولیس نے تیکنیکی ماہرین کی مدد سے ایک اسٹریٹ کریمنل محسن علی ولد عبدالستار کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے ایک پسٹل 30 بور بلا نمبری معہ لوڈ میگزین 3 راؤنڈ اور چھینا گیا موبائل فون برآمد کرلیا ہے ۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے ۔ ملزم عادی جرام پیشہ ہے جو مختلف تھانہ جات سے قبل ازیں گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے۔ ملزمان کا مزید سابقہ ریکارڈسی آر او سے حاصل کیا جا رہا ہے۔
مزید قومی خبریں
-
صدرپاکستان آصف علی زرداری کی70 ویں سالگرہ26جولائی کو منائی جائیگی
-
تین نوجوان لڑکیوں کا اغواء، گھر پر اکیلی نئی نویلی بہو کی آبرو ریزی ،مقدمات درج، ایک لڑکی بازیاب چار ملز م گرفتار
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ایم پی اے فرزانہ شیرین کی ملاقات ، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
-
سپیکر قومی اسمبلی کا پاک افغان بارڈر پر بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
10 جولائی ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری
-
کراچی کے جن علاقوں میں زلزلے آئے ہیں وہاں کئی بورنگ کرکے زیر زمین پانی کا استعمال بہت بڑھ گیا ہے، ماہرین
-
اسٹیٹ بینک کے ذخائر آئی ایم ایف ہدف سے زائد ہو گئے
-
نشے کے عادی افراد کیلئے رہائشی جگہ تعمیر کروانا چاہتا ہوں، مرتضیٰ وہاب
-
دنیا میں اسلامی ممالک کو عدم استحکام کا شکار کرنے کی کوشش کی جارہی ‘ گورنر پنجاب
-
امریکی شہری سے پولیس اہلکاروں کی جانب سے 80 ہزار ڈالر رشوت وصولی ، بڑا انکشاف سامنے آگیا
-
نمبر پلیٹس کی تبدیلی یا عوام کی تذلیل عوام کا غصہ عروج پر ، شہری حقوق کمیٹی حکومت پر برس پڑی
-
سستی بجلی کی فراہمی میں ایس ٹی ڈی سی کا کلیدی کردار ہے، وزیرتوانائی سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.