
Urdu Articles, Features and Interviews (page 150)
مضامین و انٹرویوز
-
کمانڈو کی واپسی
نواز شریف نے کرسی کیلئے” زرداری فارمولا“ اپنا لیا
پیر 28 مارچ 2016 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سانحہ گلشن اقبال لاہور
موسم بہار کے کھلے پھولوں میں معصوم اٹھکیلیاں کرتے کھلکھلاتے بچوں، بچوں کی چھوٹی چھوٹی خوشیوں کیلئے پائی پائی جوڑ کر چھٹی کے دن، کئی ہفتے ٹالنے کے بعد توتلی زبانوں میں باتیں کرتے بچوں اور شریک حیات کے ساتھ خوشی کے چند لمحے گزارنے اقبال پارک لاہور آنے والے افراد کو کیا معلوم تھا
پیر 28 مارچ 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ملک بھر کے ادھورے ترقیاتی منصوبے
فہرست اعمال نامے کی طرح طویل کیوں،،،، ہماری سرکاری ترقیاتی کاموں کے منصبوبے تو بنالیتی ہے لیکن اس کے بعد ان منصوبوں پر توجہ نہیں دیتی۔ اسی طرح بجٹ بھی اعدادو شمار کے گورکھ دھندے سے زیادہ اہمیت نہیں رکھتا۔ شاید ہی کوئی بجٹ ہو جو اپنے اہداف پورے کرپایا ہو
پیر 28 مارچ 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکی صدارتی انتخابات
مسلم ووٹرز کیا سوچ رہے ہیں۔۔۔ ڈونلڈ ٹرمپ ری پبلکن کے صدارتی امیدادار بننے کی دوڑ میں سے آگے ہیں۔ مسلمانوں کیخلاف تعصب آمیزبیان دینے کی وجہ سے دنیا بھر کے مسلمانوں کی نہ صرف دلآزاری ہوئی بلکہ عالمی برادری کی جانب سے بھی ڈونلڈ ٹرمپ کی شدید مذمت کی گئی
پیر 28 مارچ 2016 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کینیڈا میں تبدیلی آگئی
نئی حکومت پرانی پالیسیاں تبدیل کررہی ہے
ہفتہ 26 مارچ 2016 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”را“ اور پاکستان میں دہشت گردی کا نیٹ ورک
پاکستان کی ہمیشہ سے یہ کوشش رہی ہے کہ بھارت کو ایک اچھے پڑوسی کا درجہ دیکر بھارت کے ساتھ تعلقات استوار کئے جائیں۔اس مقصد کیلئے پاکستان کی ہر حکومت نے سر توڑ کوششیں کیں۔بعض اوقات اپنے مفادات کو قربان کر کے بھی بھارت کی خوشنودی حاصل کرنے کی کوششیں کی گئیں مگ
ہفتہ 26 مارچ 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یہودی سازش!
اس میں کوئی شک نہیں کہ یہودی روز اول سے مسلمانوں کے خلاف تعصب کا شکار ہیں۔ خود کو خدا کی لاڈلی اور منتخب خیال کرنے کے زعم میں مبتلا یہ قوم مسلمانوں کو تباہ و برباد کر دینا چاہتی ہے۔ انتہائی منظم اور شاطر یہودی لابی امریکہ میں مسلم مخالف سرگرمیوں میں ہمہ وقت متحرک ہے۔
ہفتہ 26 مارچ 2016 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اچانک بھارت یاترا۔۔۔
ہمسائے ملک جانے کی تیاری شروع کی تو قومی ٹیم کے ہاتھ پاؤں پھولنا شروع ہوگئے۔۔۔ کہتے ہیں پولیو کے قطرے پی کر بھارت آئیں، اب اس عمر میں پولیو کے قطرے پینا بھلا کوئی اچھا شگون ہے ؟ معروف نیوز اینکر عائشہ یوسف کا سفر نامہ
ہفتہ 26 مارچ 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نیب سے زیادہ بااثر
ملازمت سے نکالے گئے افراد عہدوں پر واپس آگئے
جمعہ 25 مارچ 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
برسلز دھماکے اور مسلمان تارکین وطن
یہ دھماکے ائرپورٹ ۔میٹرو بس سسٹم اور صدارتی محل کے قریب ہوئے ۔جن میں 37 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوئے ہیں۔ بیلجیئم یورپ کے پرامن ممالک میں سے ایک ہے اور یہ نیٹو یورپ کے فوجی اتحاد کا ہیڈ کوارٹر بھی ہے
جمعہ 25 مارچ 2016 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قرار دادلاہور سے قرار داد پاکستان تک
تقسیم ہندوستان کا تصور علامہ اقبال سے بہت دیر پہلے ہندوستانی دانشوروں کے ذہنوں میں موجود تھا۔ مختلف افراد کی طرف سے برصغیر کی تقسیم کیلئے مختلف اوقات میں مختلف تجاویز منظر عام پر آتی رہیں جو قرارداد پاکستان کا پیش خیمہ ثابت ہوئیں۔ سب سے پہلے خطہ میں مسلم جمہوریہ کا تصور سید جمال الدین افغانی کے ذہن میں ابھرا
جمعرات 24 مارچ 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یورپ میں شامی مہاجرین کا بڑھتا ہوا دباوٴ
یورپی یونین اور ترکی نے شامی مہاجرین کی یورپ آمد کو روکنے کے لیے باہمی معاہدے کئے ہیں۔ یورپی یونین نے شامی مہاجرین کے دباوٴ سے نمٹنے کے لیے ترکی کو بھاری فنڈز فراہم کئے ہیں ۔ اس کے باوجود شامی مہاجرین بہتر مستقبل کے لیے
جمعرات 24 مارچ 2016 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مینار پاکستان سے آزادی چوک تک
مینار کی تعمیر کیلئے نصرالدین مرات خان نے خدمات بلامعاوضہ پیش کیں
بدھ 23 مارچ 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وزیر خزانہ کی جنوبی پنجاب کے لیے خوشخبری
ملتان میٹرومنصوبے پر تیزی سے کام جاری ہے مگر اب خدشہ پیدا ہوگیا ہے کہ شاید یہ شیڈول کے مطابق مکمل نہیں ہو سکے گا۔ مئی 2015 میں شروع ہونے والے منصوبے کے متعلق کہا گیا تھا کہ اس ے لاہور میٹرو سے بھی کم مدت یعنی 10ماہ میں مکمل کیا جائے گا
بدھ 23 مارچ 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خواتین پر تشدد
فرانس اس پر قابو پانے کیلئے کوشاں
منگل 22 مارچ 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”بدلتی دنیا اور پاک بھارت تعلقات“
موجودہ دنیا تبدیلی سے دوچار ہے۔ امریکہ موجودہ دنیا کی واحد سوپر پاور بن چکا ہے اور آنے والے وقت میں اپنی یہ حیثیت برقرار رکھنا چاہتا ہے۔ پہلے وقتوں میں فوجی طاقت کے بل پر ہی دنیا کی سوپر پاور کا فیصلہ ہوتا تھا
منگل 22 مارچ 2016 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
23 مارچ اور ہماری ذمہ داریاں
تحریک پاکستان کا نشان مینار پاکستان آج کل اپنی بقا کی فکر میں نظر آ رہا ہے۔ تیزی سے بڑھتی آبادی اور اس کے ساتھ ہی شہر لاہور میں ٹریفک کے بے پناہ دباوکی وجہ سے حکومت وقت نے مینار پاکستان گراوٴنڈ کو بہت محدود کر دیا ہے۔
منگل 22 مارچ 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جنرل پرویز مشرف کی ”جلاوطنی“
پرویز مشرف نے وعدہ کیا ہے کہ علاج کے بعد 4 سے 6 ہفتے میں واپس آ جائیں گے لیکن قرائن یہ بتاتے ہیں وہ اب اپنی زندگی میں کسی سول حکومت میں پاکستان کا رخ نہیں کریں گے ۔پناہ کے لئے دربدر کی ٹھوکریں کھانا ان کا مقدر بن گیا ہے
منگل 22 مارچ 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چین کی ماڈرنائزیشن
انسان ہی نہیں انسانیت کی ترقی! انسانی تاریخ ترقیاتی اعتبار سے تین ادوار میں تقسیم کی جاتی ہے۔500عیسوی سے پہلے کی انسانی تاریخ کو قدیم دور جاتا ہے۔ 500عیسوی سے 1500عیسوی کے دور کو قرون وسطیٰ یعنی Middle Agesکہا جاتا ہے۔
پیر 21 مارچ 2016 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
19مارچ 1940ء کے شہداء کا جوان اور تازہ خون
تاریخ کا اس سے بڑھ کر اور کیا جبر ہو سکتا ہے کہ ہم نے جدوجہد آزادی کے ان سپوتوں کو یکسر فراموش دیا ہے جن کو برصغیر پر قابض غیر ملکی تاج برطانیہ کی فرنگی فوج نے گولیوں سے چھلنی کر دیا۔ ان 82 شہیدوں نے قرارداد پاکستان سے صرف چار روز پہلے
پیر 21 مارچ 2016 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.