
خواتین پر تشدد
فرانس اس پر قابو پانے کیلئے کوشاں
منگل 22 مارچ 2016

دنیا بھر میں خواتین پر جنسی تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات نے عالمی برادری کی تشویش میں نمایاں اضافہ کیا ہے۔ انسانی حقوق کے چیمپئن مغرب میں خواتین کے ساتھ پبلک مقامات پر تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات واقعات پر دنیا حیران وپریشان ہے۔ یورپ میں خواتین کیخلاف تشدد کے واقعات نے 28یورپی ملکوں کی ساکھ کو شدد نقصان پہنچایا ہے۔ خاص طور پر برطانیہ اور فرانس میں خواتین پر پبلک مقامات پر تشدد کے واقعات میں سب سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ برطانیہ میں تو یہ تعداد ایک تہائی تک جاپہنچی ہے۔ فرانس میں خواتین پر تشددکیخلاف ریڈیوپر باقاعدہ مہم چلائی جارہی ہے۔ اس مہم میں فرنچ صدر فرانسس اولوند بھی شامل ہوچکے ہیں۔ ان کی جانب سے خواتین پر جنسی تشدد کا مقابلہ کرنے کیلئے ریڈیو انتظامیہ کوکال سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس اہم ترین یورپی ملک میں خواتین پر تشدد کے واقعات پر قابو نہیں پایا جاسکا۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
Khawateen Par Tashadud is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 22 March 2016 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.