
ملک بھر کے ادھورے ترقیاتی منصوبے
فہرست اعمال نامے کی طرح طویل کیوں،،،، ہماری سرکاری ترقیاتی کاموں کے منصبوبے تو بنالیتی ہے لیکن اس کے بعد ان منصوبوں پر توجہ نہیں دیتی۔ اسی طرح بجٹ بھی اعدادو شمار کے گورکھ دھندے سے زیادہ اہمیت نہیں رکھتا۔ شاید ہی کوئی بجٹ ہو جو اپنے اہداف پورے کرپایا ہو
پیر 28 مارچ 2016

(جاری ہے)
ان کے ساتھ ساتھ قمرالدین پل ژوب نوشہر زیرچترال روڈ اور جکلاٹ اسکردو روڈ کیلئے بھی تاحال فنڈز جاری نہیں ہوسکے۔ رپورٹ کے مطابق شانگلا ہل انٹرچینج خاران روڈ اور دگئی تناتونسہ روڈ کے لئے بھی فنڈز نہیں دیئے گئے جبکہ پشاور تاکشمور انڈس ہائی دے کو دورویہ کرنے کامنصوبہ بھی فنڈز جاری ہونے کی وجہ سے تاخیر کاشکار ہے۔ یادرہے کہ زیارت ڈویلپمنٹ پیکج کے لئے ایک ارب روپے مختص کئے گئے تھے لیکن تاحال اس سلسلے میں ایک روپیہ تک جاری نہیں کیاگیا۔کوبلوحیدر آباد ڈیرہ بگٹی کے ترقیاتی پیکج کا بھی یہی حال ہے۔ اس کے علاوہ دیمن ڈویلپمنٹ سنیٹر پشاور اور اور سوات میں شہدا کی پروسیسنگ کے منصوبوں کے لئے بھی فنڈز جاری نہیں کئے گئے۔ گلگت میں ہاکی ٹرف بچھانے کا منصوبہ بھی تاحال فنڈز کی راہ دیکھ رہاہے۔ ناکئی ٹنل مہمندایجنسی اور کزائی ایجنسی میں بھی سڑکوں کی تعمیر کے منصوبے بنائے گئے تھے جوتاحال نظر انداز کئے جارہے ہیں۔ منگی ڈیم بلوچستان ‘ ونڈاڈیم لسبیلا اور کرم تنگی ڈیم وزیرستان کے لئے بھی سرکار کی سرد مہری جاری ہے۔گارمنٹس ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کراچی کے لئے بھی تاحال فنڈز جاری نہیں ہو سکے۔ اسی طرح قلات ڈویژن میں بھی چھوٹے ڈیم بنانے کے منصوبہ نظرانداز ہوچکا ہے۔ ایسے ادھورے ترقیاتی منصوبے ملک بھر میں بکھرے ہوئے ہیں۔ ان کا اعلان کرتے وقت سرکار فوٹو سیشن اور میڈیا کوریج تو حاصل کرلیتی ہے لیکن اس کے بعد ایسے منصوبوں کے لئے فنڈز تک جاری نہیں کئے جاتے۔سوال یہ ہے کہ ہمارے سیاسی لیڈر کے دھوکہ دیتے ہیں؟ سوال یہ بھی ہے کہ کیا ایسے منصوبوں کے اعلانات کے بعد انہیں نظرا نداز کرنا کرپشن کے زمرے میں نہیں آتا؟ کیا عوام کو سبزباغ دکھانے کی بھی کوئی قانونی سزاہونی چاہیے۔ آخر کب تک عوام کو جھوٹے خواب دکھائے جاتے رہیں گے؟
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
-
”منی بجٹ“غریبوں پر خودکش حملہ
-
معیشت آئی ایم ایف کے معاشی شکنجے میں
-
احتساب کے نام پر اپوزیشن کا ٹرائل
-
ایل این جی سکینڈل اور گیس بحران سے معیشت تباہ
-
حرمت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حق میں روسی صدر کے بیان کا خیر مقدم
مزید عنوان
Mulk Bhar K Adhore Taraqiyati Mansoobe is a national article, and listed in the articles section of the site. It was published on 28 March 2016 and is famous in national category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.