
International Articles & News Features (page 33)
بین الاقوامی مضامین مضامین
-
دنیا کا سردترین ٹکڑا۔۔۔قطب شمالی
یہاں ہر سال مارچ میں تین ماہ کیلئے سورج نکلتا ہے۔ آج کل ان کا استعمال فلکیات دان ریاضی دان اور ارضی علوم کے ماہرین کثرت سے کرتے ہیں۔ زمین کے جتنے بھی نقشے بنتے ہیں وہ قطب شمالی کو مد نظر رکھ کر بنتے ہیں
بدھ 4 جون 2014 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
بھارت میں 11ہزار سے زائد پاکستانی لاپتہ!
حکومت اس معاملے کو ترجیحی بنیادوں پر اٹھائے۔۔۔۔۔۔ اپنے شہریوں کی بحفاظت واپسی یقینی بنانا حکومت کا فرض ہے
منگل 3 جون 2014 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دعوت میں بھی پہل‘ شرکت کا بھی اعزاز
وزیراعظم نوازشریف بھارتی ہم منصب نریندرا مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے بعد وطن واپس آگئے ہیں ان کے دورے کی” کامیابی یا ناکامی “ کے بارے میں سر دست کچھ کہنا مشکل ہے یہ اپنی نوعیت کا منفرد دورہ تھا
جمعہ 30 مئی 2014 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نواز ‘مودی ملاقات دو طرفہ تعلقات پر اثرات؟
بھارت کے نومنتخب وزیر اعظم نریندرمودی کی تقریب حلف برداری میں وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کی شرکت ، دونوں ملکوں کی پوری سفارتی تاریخ میں ایک منفرد واقعہ ہے۔ سفارتی و سیاسی اعتبار سے یہ غیرمعمولی پیشرفت بھی ہے
بدھ 28 مئی 2014 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت میں مسلم کش وزیراعظم کی جیت
تیس سال تک آر ایس ایس کا ایجنڈا پروان چڑھانے اور ہزاروں مسلم کش فسادات کے بعد بی جے پی‘ مسلمان و پاکستان دشمنی کی بنیاد پر تن تنہا تین سو سے زائد سیٹیں جیتنے میں کامیاب رہی ہے
ہفتہ 24 مئی 2014 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سیکولرازم کے لبادے سے ہندوازم برآمد
عالمی صہیونی کارپوریٹ کی مددسےنریندرمودی کی انتخابی فتح اس صدی میں رونماہونیوالے دو سیاسی معجزے ایک وائٹ ہاؤس میں سیاہ فارم صدر کا داخلہ،دوسرا بھارت میں نریندر مودی جیسے کم ذات ہندو کا وزارت عظمیٰ تک پہنچنا ہے
جمعرات 22 مئی 2014 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکہ اور چین کے درمیان ایک خلائی جنگ کا امکان
امریکی گلوبل پوزیشننگ سسٹم کے مقابلے میں چین کا ”بائیڈو“ نامی سسٹم دنیا کا کنٹرول حاصل کرنے کیلئے خلا پر تسلط کی کوششیں تیز ہوگئیں
جمعرات 15 مئی 2014 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
متعصب بُدھوں کی مسلمانوں کیخلاف انتقامی کارروائیاں۔۔۔۔
برما میں انسانی حقوق کی پامالی پر عالمی برادری کی خاموشی لمحہ فکریہ! بلوائیوں کے ہاتھوں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام نے ظلم و بربریت کی ایک مثال قائم کر دی
بدھ 7 مئی 2014 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
انتخابی عمل مکمل ہونے سے قبل بی جے پی کی مسلم دشمنی عیاں
بی جے پی لیڈروں کی زہر افشانی‘ مسلمانوں کو دھمکیاں مودی کو ووٹ نہیں دیا تو پاکستان جانا پڑے گا:گری راج
بدھ 7 مئی 2014 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت کی خارجہ پالیسی
پڑوسی سے دشمنی اور اُن کے پڑوسی سے ساز باز! مختلف علاقوں پر جبری قبضے اور اُنہیں اَٹوٹ اَنگ قرار دینے کے حوالے سے بھارت بدنام ہے
منگل 22 اپریل 2014 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عالمی استعماریت کی نئی جنگ کی ابتداء مشرق وسطیٰ سے ہوگی
” گلوبل نیٹو“ کیا مغرب کی نئی صف بندی ہے؟ مشرق وسطیٰ میں روس اور چین کا مقابلہ کرنے کیلئے اسرائیل کو نیٹو کا غیر اعلانیہ ممبر بنایا گیا
پیر 21 اپریل 2014 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
افغانستان
ووٹ ڈالنے کا مرحلہ پرامن طور پر اختتام پذیر۔۔۔۔۔جزوی طور پر نتائج آنا بھی شروع ہو گئے ہیں۔ اس صدارتی انتخاب میں دو مرتبہ منتخب ہونے کی وجہ سے حامد کرزئی شریک نہیں ہو سکتے تھے
جمعہ 18 اپریل 2014 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
” بھارتی افواج کمزور ہو رہی ہیں“روسی ماہرین کی رائے
دنیا کی ساتویں بڑی بحری فوج کو پیش آنے والے پے درپے حادثات نے پورے بھارتی دفاعی نظام پر سوالیہ نشان کھڑا کر دیا ہے۔بحریہ کے سر براہ اپنا عہدہ چھوڑنے پر مجبور ہو گئے
جمعرات 17 اپریل 2014 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قیام امن کیلئے سفارتی کوششیں بھی رنگ نہ لاسکیں
خانہ جنگی کا شکار شامی باشندے تباہی کے دہانے پر! پر تشدد کارروائیوں پر کنٹرول نہ کیا گیا تو اندرون و بیرون ملک 55لاکھ بچوں کا مستقبل تباہ ہوجائے گا
بدھ 16 اپریل 2014 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارتی عام انتخابات 2014ء۔۔۔ بی جے پی کی مسلم دوستی بے نقاب
مسلم اکثریتی ریاست اتر پردیش میں کسی مسلمان کو انتخابی ٹکٹ نہیں دیا گیا مسلمان لیڈروں کی سادگی ہے کہ ان میں بھگواٹولے کی چالوں کو سمجھنے کی صلاحیت نہیں پائی جاتی
جمعرات 10 اپریل 2014 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شام کی خانہ جنگی کا انجام کیا ہو گا؟
تین سال سے جاری جنگ میں اسرائیل نے شام کی حدود میں متعدد فضائی حملے کئے شام اور اسرائیل 1948ء سے حالت جنگ میں ہیں‘ 1967ء سے اسرائیل نے گولان کی پہاڑیوں پر ناجائز قبضہ کر رکھا ہے
بدھ 9 اپریل 2014 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
درندگی کی انتہا
شام میں حضرت اویس قرنی اور عمار بن یاسر کے مزارات پر حملے۔۔۔ حضرت عمار بن یاسر اور حضرت اویس قرنی کے مزارات پر حملے کی خبروں نے مسلمانوں کے دل ہلا کر رکھ دئیے۔ پاکستان میں ان واقعات پر احتجاج کاسلسلہ جاری ہے
ہفتہ 5 اپریل 2014 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈرون حملوں کے خلاف عالمی ضمیر بیدار
قرار داد کی منظوری‘ کامیابی کی جانب پاکستان کی پیش رفت ڈرون حملوں کے ذریعہ دہشت گردی ختم کرنے کے دعوے غلط ثابت ہو گئے
جمعرات 3 اپریل 2014 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فلائیٹ MH-370
یوں آٹھ مارچ کو ملائیشیا کے شہر کوالالمپور سے چینی شہر بیجنگ کے لیے روانہ ہونے والی پرواز ایم ایچ 370 کی تباہی کے بارے میں 25 مارچ کو حتمی اعلان کر دیا گیا مگر اب بھی اس بدقسمت طیارے کے ملبے کی تلاش کے لیے ایک بڑا آپریشن جاری ہے
پیر 31 مارچ 2014 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈالر کو حتمی جھٹکا دینے کی تیاری؟
یوکرائن کے حالات پوٹن نے کنٹرول کئے لیکن پوٹن کو کون کنٹرول کر رہا ہے! پوٹن کے ذریعے امریکی اسٹاک مارکیٹ کی تباھی کے بعد امریکی ڈالر آخری ہچکی لے گا
جمعرات 27 مارچ 2014 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے بین الاقوامی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان بین الاقوامی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.