
International Articles & News Features (page 35)
بین الاقوامی مضامین مضامین
-
نیلسن منڈیلا چل بسے
نسلی امتیاز کے خلاف جدوجہدکا ایک عظیم باب بند ہوگیا۔ایک فقیدالمثال الوداعی تقریب کی صورت میں ان کی آخری رسومات15دسمبر2013ء کو منعقد ہوگی قید کے دوران پھیپھڑوں میں انفیکشن کا شکار ہوئے اور یہ بیماری موت تک ان کے ہم رکاب رہی
منگل 10 دسمبر 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دوسروں کی نگرانی کرنیوالا امریکہ خود بھی کڑی نظرکی زد میں
فرانس کےعلاوہ جرمن چانسلرنے بھی خُفیہ نگرانی کی وضاحت طلب کرلی
بدھ 4 دسمبر 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان، افغانستان، ایران، نئے حالات کے موڑ پر
پاکستان افغانستان اورایران نئے حالات کے موڑپر ایران نے ہمیشہ افغانستاناور پاکستان کی سفارتی کوششوںکوتحسین کی نظروں سےدیکھاہے
منگل 3 دسمبر 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جمائما خان کی ڈرون حملوں کیخلاف ڈاکومینٹری فلم
پاکستان سے محبت اوراُنسیت کا واضح ثبوت اس فلم میںانہوںنے پاکستان پر2001سے اب تک ہونیوالے ڈرون حملوںکی تعداد،ان میںہونیوالی چند شدت پسندوںکی یلاکتوں کے علاوہ ہزاروں کی تعداد میں مارے جانیوالے بے قصور بچوں،بوڑھوں،عورتوںاور جوانوںکے بارےمیںتفصیل کے ساتھ دکھایا
منگل 26 نومبر 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلدیاتی انتخابات سیاسی حکومتوںکی آخری ترجیح
مقامی مسائل کی بڑی وجہ عوام کے غلط فیصلوںکے منفی نتائج ہیں ارکان اسمبلی کو ترقیاتی فنڈزدینے کیلئے بلدیاتی انتخابات سے گریز کیاجاتا ہے
ہفتہ 23 نومبر 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مسئلہ کشمیر
بھارت نےپاکستان کی شہ رگ پر ہاتھ ڈال رکھاہے گزشتہ دنوںدنیابھر میںموجود کشمیریوںنے یوم سیاہ منایا۔یہ سلسلہ 1947سے جاری ہے اوراس کی شدت میںآج تک کمی دیکھنے میںنہیںآئی
بدھ 13 نومبر 2013 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
آئی ایم ایف کو قرضوں کی بلا روک ٹوک واپسی کی یقین دھانی
قیمتوں میں مزید اضافے اور ایک کروڑ مزدوروںکے بے روزگار ہونے کا خدشہ دوسری طرف صورت حال یہ ہے کہ ملک میں گیس کی قلت سے نبردآزما ہونے کے لئے حکومت گیس کی سہ ماہی بندش کا منصوبہ بنا رہی ہے جس پر پورے ملک کے صنعتی حلقوں میںبطور خاص بہت زیادہ پریشانی کا اظہار کیا جا رہا ہے
بدھ 6 نومبر 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ماسکو یورپ کا سب سے بڑا شہر
ما سکو کے کئی عجائب گھر اور گیلریاں اس اعلیٰ پائے کی ہیں کہ ان کا موازنہ مغربی یورپ اور شمالی امریکہ کے کسی بھی عجائب گھر سے کیاجاسکتا ہے
منگل 5 نومبر 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارتی فوج کا ایک بڑا طبقہ بی جے پی اور ہندو توا کا حامی
سابق آرمی چیف جنرل وی کے سنگھ سمیت ریٹائرڈ جرنیلوں کی بڑی تعداد کی بی جے پی میں شمولیت نریندرمودی نے فوج کی پشت پناہی کے بل بوتے پر کانگریس سے ٹکرلینے کا منصوبہ بنا لیا
پیر 4 نومبر 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاک امریکہ تعلقات کا نیا موڑ
ہم بھٹو دور سے امریکی دوستی کے شاہد ہیں امریکہ کسی کا رفیق نہیں وہ اپنے مفادات کا پرچم بلند رکھتا ہے اور یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں سینیٹر مولا بخش چانڈیو پاکستانی وزیراعظم کی امریکی صدر سے ملاقات کے حوالے سے سیاستدانوں سے گفتگو
ہفتہ 26 اکتوبر 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈروں حملوںکیخلاف ایمنسٹی انٹرنیشنل بھی پاکستان کے شانہ بشانہ
وزیراعظم کو امریکی حکام سے ملاقاتوں میں سب سے زیادہ جنگ میں تعاون کا سوال دامن گیر رہا دہشت گردی اور جوابی جنگ کا سب سے زیادہ نقصان پاکستان کو اٹھانا پڑا نکلنے کا راستہ دکھائی نہیں دیتا
جمعہ 25 اکتوبر 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان مخالف بھارتی سازشوں کا پردہ چاک بلوچستان میں دہشت گردی کے ثبوت بھارتی حکام کے حوالے
یہ پہلا موقع ہے کہ بہت اعلیٰ ترین سطح پر یہ معاملہ اٹھایا گیا جب وزیراعظم نواز شریف نے بھارت کے وزیراعظم من موہن سنگھ سے نیو یارک میں ملاقات کے موقع پر ان کو اس حوالے سے بات کی جس سے بھارتی وزیراعظم گڑبڑا گئے
جمعرات 24 اکتوبر 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکا پر اندرونی حملے
امریکی شہری جانتے ہیں کہ امریکہ جو بیج بورہا ہے اس کا پھل انہیں یا ان کے بچوں کو کاٹنا ہوگا وہ اسلحہ اور نفرت بوکر پیار کی فصل نہیں کاٹ سکیں گے انہیں لاشوں کے بدلے لاشیں ہی دینی ہوں گی ک یہ صدیوں پرانا قانون ہے
جمعہ 11 اکتوبر 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاک ترک دوستانہ
ترکی دہشت گردی کے خاتمے میں بھی صف اول پر پاکستان اور ترکی میں انسداد دہشت گردی سلامتی توانائی تجارت سائبر کرائم کی روک تھام اور سزا یافتہ مجرمان کے تبادلوں سمیت مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے 12 معاہدوں و مفاہمت کی یاد داشتوں پر دستخط
ہفتہ 21 ستمبر 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
دہلی ریپ کی سزا پھانسی! منظور نہیں جب تک کہ
اس پورے واقعہ فیصہ اور حتی الامکان عمل درآمد کے باوجود سوال یہ اٹھتا ہے کہ کیا دیگر ریپ کے قصورواروں کو اس سے کوئی سبق حاصل ہوگا ؟ کیا یہ اور اس طرح کے فیصلوں سے ریپ کی تعداد میں کمی آئے گی ؟ اور یہ سوال اس لیے اٹھتا ہے کہ آج ہم جس معاشرے کا حصہ ہیں
جمعہ 20 ستمبر 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاک افغان سرحد کے آر پار مذاکراتی دور جاری
قیام امن کی راہ ہموار کرنے کیلئے پاکستان نے طالبان کے 7 مزید قیدی رہا کردیئے امریکہ کی جانب سے قیام امن کی کوششوں پر ڈورن کے خوف سے مذاکراتی عمل صیغہ راز میں رکھا جارہا ہے
جمعرات 19 ستمبر 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارتی کا جنگی جنون
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے مقبو
بدھ 11 ستمبر 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
برما سے سری لنکا تک
بدھ بھکشو خون مسلم سے پیاس بحجانے لگے برما میں مسلمانوں کے وحشیانہ قتل عام کے بعد سوال اٹھنا شروع ہوگئے کہ اچانک بدھ مت کے ماننے والے مسلمانوں کے خلاف دلائل اور وضاحتیں بھی کی گئیں لیکن یہ واقعات ایسے نہیں کہ ان کی بنیاد پر پوری مسلم آبادی کو آنا فانا ختم کر دیا جاتا
پیر 9 ستمبر 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
36ارب ڈالر کے امریکہ ہاتھی کی شرمناک واپسی
امریکہ نے پیچھلی ایک دہائی میں افغانستان میں چھ سو ارب ڈالر خرچ کئے ساڑھے سات لاکھ آلات حرب میں دیوہیکل ہتھیار بھاری مشینری ٹینک اور تو پخانہ شامل ہیں اسلحے کے اس انبار کی واپسی کے اخراجات کا تخمینہ 5 ارب 70 کروڑ ڈالر ہے
ہفتہ 7 ستمبر 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مصر میں عہد حاضر کے فرعونوںاور اسلام کے مابین کشمکش
یہ فوجی بغاوت امریکہ کے ایما پرکی گئی فوج کی امریکی آلہ کار سیکولر ہائی کمان کو امریکی سامراجی حلقوں کی کھلی تائید و حمایت حاصل ہے
جمعہ 6 ستمبر 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے بین الاقوامی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان بین الاقوامی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.